پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ایران کیساتھ حقیقی سمجھوتے کے دروازے کھلے ہیں، امریکا

datetime 25  جولائی  2018

ایران کیساتھ حقیقی سمجھوتے کے دروازے کھلے ہیں، امریکا

کنساس سٹی(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں ترک کرنے کی حقیقی یقین دہانی پر تہران کے ساتھ دیرپا معاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں بشرطیکہ تہران جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں ترک کر… Continue 23reading ایران کیساتھ حقیقی سمجھوتے کے دروازے کھلے ہیں، امریکا

میلانیا ٹرمپ کا ریاست ٹینیسی میں ہسپتال کا دورہ، بیمار بچوں کی تیمارداری کی

datetime 25  جولائی  2018

میلانیا ٹرمپ کا ریاست ٹینیسی میں ہسپتال کا دورہ، بیمار بچوں کی تیمارداری کی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ریاست ٹینیسی میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا اور بیمار بچوں کی تیمارداری کی۔امریکی ٹی وی کے مطابق ہسپتال کے دورے پرمیلانیا ٹرمپ بچوں سے گھل مل گئیں، انہیں پیار کرتے ہوئے گلے لگایا اوران کے کھلونوں سے متعلق دلچسپ سوال کرتی رہیں۔امریکی خاتون اول… Continue 23reading میلانیا ٹرمپ کا ریاست ٹینیسی میں ہسپتال کا دورہ، بیمار بچوں کی تیمارداری کی

چینی صدر کا غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کیخلاف کڑی کارروائی کا حکم

datetime 25  جولائی  2018

چینی صدر کا غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کیخلاف کڑی کارروائی کا حکم

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے خلاف کڑی کارروائی کا حکم دے دیا، عوام کی صحت سے کھلواڑ نہیں کرنے دیا جائے گا، بنیادی صحت کا تحفظ پہلی ترجیح ہے، غیر قانونی ویکسین گھناوْنااو ر قابل نفرت کام ہے۔چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین… Continue 23reading چینی صدر کا غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کیخلاف کڑی کارروائی کا حکم

ٹرمپ کی پلے بوائے ماڈل کو رقم کی ادائیگی کی آڈیو گفتگو منظرعام پر آگئی

datetime 25  جولائی  2018

ٹرمپ کی پلے بوائے ماڈل کو رقم کی ادائیگی کی آڈیو گفتگو منظرعام پر آگئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اْن کے وکیل مائیکل کوہن کے درمیان پلے بوائے ماڈل کیرن میکڈوگل کو خاموش رہنے کے لیے معاوضہ دینے کی آڈیو گفتگو میڈیا کو موصول ہوگئی ہے۔امریکی چینل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اْن کے اٹارنی مائیکل کوہن کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ا?ڈیو ریکارڈنگ حاصل… Continue 23reading ٹرمپ کی پلے بوائے ماڈل کو رقم کی ادائیگی کی آڈیو گفتگو منظرعام پر آگئی

ایران کیخلاف امریکی پابندیوں پر عملدرامد نہیں کر ینگے، ترکی کااعلان

datetime 25  جولائی  2018

ایران کیخلاف امریکی پابندیوں پر عملدرامد نہیں کر ینگے، ترکی کااعلان

استنبول (این این آئی)ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوگلو نے اعلان کیا ہے کہ اْن کے ملک نے امریکی عہدے داران کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ ایران پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے اور ترکی ان پابندیوں کو لاگو کرنے کا پابند نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آذربائیجان میں ایک… Continue 23reading ایران کیخلاف امریکی پابندیوں پر عملدرامد نہیں کر ینگے، ترکی کااعلان

نوجوان محبوبہ کو قتل کر کے اس کا مغز فرائی کرکے کھانے اور خون پینے والے درندے کو گرفتار،لرزہ خیز قدم کیوں اٹھایا؟ ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی

datetime 24  جولائی  2018

نوجوان محبوبہ کو قتل کر کے اس کا مغز فرائی کرکے کھانے اور خون پینے والے درندے کو گرفتار،لرزہ خیز قدم کیوں اٹھایا؟ ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی

ماسکو(آئی این پی) نوجوان محبوبہ کو قتل کر کے اس کا مغز کھانے اور خون پینے والے درندے کو گرفتار کر لیا گیا، محبوبہ کو بہتر شاعری تحریر کرنے کے لئے قتل کیا۔لوچین پاگلوں کی دنیا اور سیریل کلر نامی ویب سایٹ کا ممبر بھی تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک روسی نوجوان اپنی… Continue 23reading نوجوان محبوبہ کو قتل کر کے اس کا مغز فرائی کرکے کھانے اور خون پینے والے درندے کو گرفتار،لرزہ خیز قدم کیوں اٹھایا؟ ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی

120 لڑکیوں سے زیادتی اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا مجرم جلیبی بابا گرفتار،ملزم جلیبی بابا گزشتہ20سال سے مذہب کی آڑ میں کیا کچھ کرتارہا؟ لرزہ خیز انکشافات

datetime 24  جولائی  2018

120 لڑکیوں سے زیادتی اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا مجرم جلیبی بابا گرفتار،ملزم جلیبی بابا گزشتہ20سال سے مذہب کی آڑ میں کیا کچھ کرتارہا؟ لرزہ خیز انکشافات

چندی گڑھ(آئی این پی) بھارتی ریاست ہریانہ میں 120لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے مجرم جلیبی بابا کو گرفتار کر لیا گیا، جلیبی بابا گزشتہ20سال سے مذہب کی آڑ میں زیادتی اوربلیک میلنگ کی دکان چلا رہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے ٹوہانہ علاقے سے پولیس… Continue 23reading 120 لڑکیوں سے زیادتی اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا مجرم جلیبی بابا گرفتار،ملزم جلیبی بابا گزشتہ20سال سے مذہب کی آڑ میں کیا کچھ کرتارہا؟ لرزہ خیز انکشافات

سعودی عرب میں خواتین کو طلاق دینے کے لئے ایسا طریقہ اپنا لیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 24  جولائی  2018

سعودی عرب میں خواتین کو طلاق دینے کے لئے ایسا طریقہ اپنا لیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں وزارت انصاف نے خواتین کو عدالت سے اْن کی طلاق کی ڈکری جاری ہونے کی اطلاع دینے کے لیے موبائل فون کے تصدیقی ایس ایم ایس کی سروس شروع کی ہے۔ یہ ایس ایم ایس نیشنل انفارمیشن سینٹر کی جانب سے بھیجا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اقدام بعض خواتین… Continue 23reading سعودی عرب میں خواتین کو طلاق دینے کے لئے ایسا طریقہ اپنا لیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

کویت کی دریا دلی، اہم اسلامی ملک کو صرف بجلی کا بحران ختم کرنے کے لئے 40ارب ڈالر دے ڈالے لیکن پھر اس رقم کا کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  جولائی  2018

کویت کی دریا دلی، اہم اسلامی ملک کو صرف بجلی کا بحران ختم کرنے کے لئے 40ارب ڈالر دے ڈالے لیکن پھر اس رقم کا کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

بغداد(این این آئی)عراقی حکومت توانائی کے شعبے میں 40 ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ کرنے کے باوجود توانائی بْحران پرقابو پانے میں بری طرح ناکام ہے۔ حکومت کی بد انتظامی، کرپشن اور بجلی کے بحران کے حل میں عدم دلچسپی کے نتیجے میں عوام میں سخت غم وغصہ بھی پایا جا رہا ہے۔ حالیہ… Continue 23reading کویت کی دریا دلی، اہم اسلامی ملک کو صرف بجلی کا بحران ختم کرنے کے لئے 40ارب ڈالر دے ڈالے لیکن پھر اس رقم کا کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات