پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب کا قطری شہریوں کی حج کی ادائی کے لیے آمد کا خیر مقدم

datetime 8  اگست‬‮  2018

سعودی عرب کا قطری شہریوں کی حج کی ادائی کے لیے آمد کا خیر مقدم

ریاضض(این این آئی)قطری حکومت کی جانب سے دانستہ طورپر عازمین حج کے سعودی عرب کے سفرمیں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے باوجود قطری شہریوں کی بڑی تعداد نے مناسک حج کی ادائی کے لیے سعودی عرب پہنچنے پر سعودیہ کی حکومت نے خیرمقدم کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج کی طرف… Continue 23reading سعودی عرب کا قطری شہریوں کی حج کی ادائی کے لیے آمد کا خیر مقدم

انسانی حقوق کارکنوں کو مختلف جرائم کے ارتکاب کے الزام میں گرفتارکیا،سعودی کابینہ

datetime 8  اگست‬‮  2018

انسانی حقوق کارکنوں کو مختلف جرائم کے ارتکاب کے الزام میں گرفتارکیا،سعودی کابینہ

نیوم سٹی(این این آئی)سعودی کابینہ کا نیوم میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ انھوں نے سعودی وزراء کے ساتھ مختلف امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔اجلاس میں سعودی ولی عہد شہزاد ہ محمد بن سلمان بھی شریک تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اجلاس میں خطے اور دنیا بھر میں رونما ہونے… Continue 23reading انسانی حقوق کارکنوں کو مختلف جرائم کے ارتکاب کے الزام میں گرفتارکیا،سعودی کابینہ

فلپائنی صدر کی جرائم میں ملوث پولیس اہلکاروں کے قتل کی دھمکی

datetime 8  اگست‬‮  2018

فلپائنی صدر کی جرائم میں ملوث پولیس اہلکاروں کے قتل کی دھمکی

منیلا (این این آئی)فلپائن کے صدر روڈو ریگو دوتیرتے نے اپنے ملک کی پولیس کے سینئر اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ جرائم میں ملوث پولیس اہلکاروں کو معاف نہیں کیا جاسکتا، دوبارہ جرم کرنے پرانہیں قتل کردیا جائے گا۔خبر رساں اداروں کے مطابق فلپائنی صدر نے ایوان صدر میں… Continue 23reading فلپائنی صدر کی جرائم میں ملوث پولیس اہلکاروں کے قتل کی دھمکی

سعودی عرب گرفتار سرگرم کارکنوں کی معلومات فراہم کرے، امریکہ

datetime 8  اگست‬‮  2018

سعودی عرب گرفتار سرگرم کارکنوں کی معلومات فراہم کرے، امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور کینیڈا اس کے قریبی شراکت دار ہیں اور وہ یہ چاہے گا کہ سعودی حکومت ان سرگرم کارکنوں کی گرفتاریوں کے متعلق مزید معلومات فراہم کرے جن پر کینیڈا نے اعتراض کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ایک… Continue 23reading سعودی عرب گرفتار سرگرم کارکنوں کی معلومات فراہم کرے، امریکہ

ایران سے کاروبار کرنے والے امریکا کے ساتھ تجارت نہیں کرسکیں گے، ٹرمپ

datetime 8  اگست‬‮  2018

ایران سے کاروبار کرنے والے امریکا کے ساتھ تجارت نہیں کرسکیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر پابندیوں کے نفاذ کے بعد تہران کے ساتھ کاروباری روابط رکھنے والے ممالک کے لیے سخت تنبیہ جاری کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ’ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے ایسے ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ… Continue 23reading ایران سے کاروبار کرنے والے امریکا کے ساتھ تجارت نہیں کرسکیں گے، ٹرمپ

ایران پر امریکی پابندیاں کامیاب بنانے کے لیے 20 ممالک پر مشتمل محاذ قائم

datetime 8  اگست‬‮  2018

ایران پر امریکی پابندیاں کامیاب بنانے کے لیے 20 ممالک پر مشتمل محاذ قائم

واشنگٹن(این این آئی)امریکی انتظامیہ کے عہدیداروں نے کہاہے کہ ایران پر عاید کردہ تازہ اقتصادی پابندیوں کو موثر، نتیجہ خیز اور کامیاب بنانے کے لیے 20 ممالک پر مشتمل بین الاقوامی محاذ قائم کیا گیا ہے۔ ایران کے خلاف پابندیاں بھرپور طریقے سے نافذ کی جائیں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی حکام نے کہاکہ… Continue 23reading ایران پر امریکی پابندیاں کامیاب بنانے کے لیے 20 ممالک پر مشتمل محاذ قائم

سعودی عرب کے اندرونی امور میں مداخلت مسترد کرتے ہیں، مصرکی حمایت

datetime 8  اگست‬‮  2018

سعودی عرب کے اندرونی امور میں مداخلت مسترد کرتے ہیں، مصرکی حمایت

قاہرہ(این این آئی)کینیڈا کی جانب سے سعودی عرب کے اندرونی امور میں کھلی مداخلت پرعرب اور مسلمان ممالک نے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصر، سوڈان، کویت، متحدہ عرب امارات، بحرین اور پاکستان میں علماء کونسل کی جانب سے کینیڈا کی سعودی عرب کے اندرونی معاملات… Continue 23reading سعودی عرب کے اندرونی امور میں مداخلت مسترد کرتے ہیں، مصرکی حمایت

چین میں پاکستانی طلباء کو جز وقتی ملازمت کی اجازت مل گئی ،کاروبار بھی کرسکیں گے ، تفصیلات جاری

datetime 7  اگست‬‮  2018

چین میں پاکستانی طلباء کو جز وقتی ملازمت کی اجازت مل گئی ،کاروبار بھی کرسکیں گے ، تفصیلات جاری

چین میں پاکستانی طلباء کو جز وقتی ملازمت کی اجازت مل گئی ،کاروبار بھی کرسکیں گے ، تفصیلات جاری بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی حکومت کی جانب سے چینی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانیوں سمیت دیگر غیر ملکی طلباء کو جز وقتی ملازمت کی اجازت دے دی گئی جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ غیر ملکی… Continue 23reading چین میں پاکستانی طلباء کو جز وقتی ملازمت کی اجازت مل گئی ،کاروبار بھی کرسکیں گے ، تفصیلات جاری

سفارتی تنازعہ شدت اختیارکرگیا، سعودی عرب اور کینیڈا میں شدید ٹکراؤ،جانے اور آنے والی تمام پروازیں معطل ،دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان کردیاگیا

datetime 7  اگست‬‮  2018

سفارتی تنازعہ شدت اختیارکرگیا، سعودی عرب اور کینیڈا میں شدید ٹکراؤ،جانے اور آنے والی تمام پروازیں معطل ،دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان کردیاگیا

ریاض(این این آئی)سفارتی تنازع شدت اختیار کرگیا، سعودی عرب نے کینیڈا جانے اور آنے والی اپنی تمام پروازیں معطل کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرنے ایک بیان میں کہاکہ سعودی عرب دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا،سعودی عرب کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔سعودی وزیر… Continue 23reading سفارتی تنازعہ شدت اختیارکرگیا، سعودی عرب اور کینیڈا میں شدید ٹکراؤ،جانے اور آنے والی تمام پروازیں معطل ،دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان کردیاگیا