صحافی خاشقجی کو قتل کرنے کے بعد سعودی عرب سے آئے ڈیتھ سکواڈ نے لاش کیساتھ کیا سلوک کیا؟ترک صدر کے مزید تہلکہ خیز انکشافات
واشنگٹن/انقرۃ (نیوز ڈیسک)ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے احکامات سعودی حکومت کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے آئے۔واشنگٹن پوسٹ کیلئے لکھے گئے اپنے کالم میں ترک صدر طیب اردگان نے ایک بار پھر اپنا موقف دہرایا کہ سعودی عرب کے 18 حکام صحافی کے قتل میں… Continue 23reading صحافی خاشقجی کو قتل کرنے کے بعد سعودی عرب سے آئے ڈیتھ سکواڈ نے لاش کیساتھ کیا سلوک کیا؟ترک صدر کے مزید تہلکہ خیز انکشافات







































