پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسجد اقصیٰ میں کئی مقامات پر شگاف پڑ گئے ،زمین بوس ہونے کا خدشہ،مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ بھی بڑھ گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

مسجد اقصیٰ میں کئی مقامات پر شگاف پڑ گئے ،زمین بوس ہونے کا خدشہ،مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ بھی بڑھ گیا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے کی دیواروں کی بوسیدگی کے بعد داخلی راستے بھی زیرزمین کھدائیوں کی وجہ سے زمین میں دھنسنے لگے ہیں۔مسجد اقصیٰ کے باب الرحم کے جنونی راستے میں کئی مقامات پر شگاف پڑگئے ہیں۔خیال رہے کہ باب الرحمہ کا راستہ پانی جمع ہونے کے اعتبار سے حوض… Continue 23reading مسجد اقصیٰ میں کئی مقامات پر شگاف پڑ گئے ،زمین بوس ہونے کا خدشہ،مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ بھی بڑھ گیا

جرمنی : حکومت کی عجیب منطق، 94سالہ نازی کیمپ کے گارڈ پر مقدمہ کا فیصلہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

جرمنی : حکومت کی عجیب منطق، 94سالہ نازی کیمپ کے گارڈ پر مقدمہ کا فیصلہ

برلن(آئی این پی)جرمنی نے جنگِ عظیم دوئم میں اس وقت کی نازی حکومت کی جانب سے قائم کیے جانے والے ایذا رسانی کیمپ کے بزرگ گارڈ کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے،بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی نے جنگِ عظیم دوئم میں اس وقت کی نازی حکومت کی جانب سے قائم… Continue 23reading جرمنی : حکومت کی عجیب منطق، 94سالہ نازی کیمپ کے گارڈ پر مقدمہ کا فیصلہ

غزہ میں جنگ بندی کی مساعی : پرتشدد مظاہروں میں غیرمعمولی کمی آگئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

غزہ میں جنگ بندی کی مساعی : پرتشدد مظاہروں میں غیرمعمولی کمی آگئی

غزہ(این این آئی)فلسطین کے جنگ زدہ اور اسرائیلی پابندیوں کے شکار علاقے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو وسعت دینے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ وہاں پر پرتشدد مظاہروں میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق مصر کی جانب سے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی… Continue 23reading غزہ میں جنگ بندی کی مساعی : پرتشدد مظاہروں میں غیرمعمولی کمی آگئی

فرانسیسی عدالت نے بشارالاسد کے تین مقربین کے ریڈ وارنٹ جاری کردیئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

فرانسیسی عدالت نے بشارالاسد کے تین مقربین کے ریڈ وارنٹ جاری کردیئے

پیرس (این این آئی)فرانس کی ایک عدالت نے بشارالاسد کے تین مقربین جن کا تعلق انٹیلی جنس کے شعبے سے ہے کے ریڈ وارنٹ جاری کیے ہیں۔فرانسیسی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ شامی صدر بشار الاسد کے انتہائی قریبی ساتھی میجر جنرل علی مملوک سمیت تین عہدیداروں کو اشتہاری قرار دینے کے ساتھ… Continue 23reading فرانسیسی عدالت نے بشارالاسد کے تین مقربین کے ریڈ وارنٹ جاری کردیئے

جاپان : بچوں میں خودکشیوں کی شرح 30برسوں میں بلندترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

جاپان : بچوں میں خودکشیوں کی شرح 30برسوں میں بلندترین سطح پر پہنچ گئی

ٹوکیو(این این آئی) خودکشی کرنے والے بچوں نے خاندانی مسائل، مستقبل کی فکر اور سکول میں ہراساں کیے جانے کی شکایت کی تھی۔جاپان کی وزارت تعلیم کے اعداد و شمار کے مطابق ان کے ملک میں بچوں میں خودکشیوں کی شرح تیس برسوں میں اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔ ان کے مطابق 2016 اور… Continue 23reading جاپان : بچوں میں خودکشیوں کی شرح 30برسوں میں بلندترین سطح پر پہنچ گئی

سعودی عرب نئے دور میں داخل، ولی عہد نے ایسے منصوبوں کا افتتاح کردیا کہ پوری دنیا ہاتھ ملتی رہ گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب نئے دور میں داخل، ولی عہد نے ایسے منصوبوں کا افتتاح کردیا کہ پوری دنیا ہاتھ ملتی رہ گئی

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک کے پہلے جوہری ریسرچ ری ایکٹر سمیت مختلف اہم منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جوہری ری ایکٹر کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد کی گئی، کنگ عبدالعزیز سٹی کے ہیڈ کوارٹرز میں آمد پر سعودی ولی… Continue 23reading سعودی عرب نئے دور میں داخل، ولی عہد نے ایسے منصوبوں کا افتتاح کردیا کہ پوری دنیا ہاتھ ملتی رہ گئی

سعودی عرب کا وہ ضلع جہاں کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ،دل فریب مناظر سے عوام کھنچے چلے آئے،سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب کا وہ ضلع جہاں کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ،دل فریب مناظر سے عوام کھنچے چلے آئے،سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے ضلع میسان میں شدید بارشیں،ژالہ باری،علاقے نے مکمل طور پر سفید چادر اوڑھ لی۔ دل فریب منظر کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو متوجہ کر لیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق علاقے کے پہاڑ خوب صورت نظارہ پیش کر رہے ہیں۔ اس پر… Continue 23reading سعودی عرب کا وہ ضلع جہاں کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ،دل فریب مناظر سے عوام کھنچے چلے آئے،سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

درندگی کی انتہاء ہوگئی ۔۔۔! ہسپتال کے آئی سی یو میں مریض لڑکی کا گینگ ریپ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

درندگی کی انتہاء ہوگئی ۔۔۔! ہسپتال کے آئی سی یو میں مریض لڑکی کا گینگ ریپ

بریلی (این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں جواں سالہ لڑکی کو ہسپتال کے ملازم اور چار دیگر افراد نے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی کو پانچ روز قبل خاندانی فارم میں کام کے دوران سانپ… Continue 23reading درندگی کی انتہاء ہوگئی ۔۔۔! ہسپتال کے آئی سی یو میں مریض لڑکی کا گینگ ریپ

بھارت میں قید ایک پاکستانی شہری 16 سال بعد رہا ،جلال الدین کو کب اور کیوں گرفتار کیاگیاتھا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارت میں قید ایک پاکستانی شہری 16 سال بعد رہا ،جلال الدین کو کب اور کیوں گرفتار کیاگیاتھا؟ افسوسناک انکشافات

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں قید ایک پاکستانی شخص کو 16 سال بعد رہا کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنارس کی جیل میں قید جلال الدین نامی پاکستانی شخص کو 16 سال قید میں گزارنے کے بعد گزشتہ روز رہا کیا گیا۔صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے جلال الدین کو 2001ء میں بنارس… Continue 23reading بھارت میں قید ایک پاکستانی شہری 16 سال بعد رہا ،جلال الدین کو کب اور کیوں گرفتار کیاگیاتھا؟ افسوسناک انکشافات