پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

شام کے صوبے ادلب میں عمارت دھماکے سے گر گئی،39 افراد ہلاک

datetime 13  اگست‬‮  2018

شام کے صوبے ادلب میں عمارت دھماکے سے گر گئی،39 افراد ہلاک

ادلب(انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے صوبے ادلب میں دھماکے کے نتیجے میں عمارت گر جانے سے کم از کم 39 افراد ہلاک ہو گئے جن میں 12 بچے بھی شامل ہیں۔سرمدا قصبے میں واقع اس عمارت میں اسلحے کے ایک سمگلر نے بڑی مقدار میں گولہ بارود چھپا رکھا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امدادی کارکنوں سرمدا میں… Continue 23reading شام کے صوبے ادلب میں عمارت دھماکے سے گر گئی،39 افراد ہلاک

غزہ میں حماس کا تختہ الٹا جا سکتا ہے، اسرائیلی وزیرکا دعویٰ

datetime 13  اگست‬‮  2018

غزہ میں حماس کا تختہ الٹا جا سکتا ہے، اسرائیلی وزیرکا دعویٰ

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک)ایک سینئر اسرائیلی وزیر نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پٹی سے حماس کا انتظام ختم کرنے کے آپشن کے انتہائی قریب پہنچ چکا ہے۔ اگر کوئی اور راستہ باقی نہ رہا، تو اسرائیل غزہ میں حماس کی حکومت ختم کر دے گا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی وزیر یووال… Continue 23reading غزہ میں حماس کا تختہ الٹا جا سکتا ہے، اسرائیلی وزیرکا دعویٰ

پاکستانی نژاد برطانوی بشپ نے نقاب پر پابندی کی حمایت کر دی

datetime 13  اگست‬‮  2018

پاکستانی نژاد برطانوی بشپ نے نقاب پر پابندی کی حمایت کر دی

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)چرچ آف انگلینڈ کے پاکستانی نژ اد بشپ مائیکل نذیرعلی نے عوامی مقامات پرخواتین کے برقعے اور نقاب کے استعمال پر پابندی کی حمایت کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکل نذیر علی کا کہنا تھا کہ اسپتا لوں، یونیورسٹیوں، اسکولوں جیسے عوامی مقامات پر برقعہ اور نقاب کا استعمال غیر قانونی ہونا… Continue 23reading پاکستانی نژاد برطانوی بشپ نے نقاب پر پابندی کی حمایت کر دی

وہ اب بھی مجھے خوابوں میں نظر آتی ہیں اور میری چیخیں نکل جاتی ہیں، گوانتاناموبے جیل میں امریکی عورت میرے ساتھ کیا کرتی رہی؟ پرویز مشرف کے دور حکومت میں امریکہ کے حوالے کیے جانیوالے مراکشی باشندے کے لرزہ خیز انکشافات

بھارت میں بارشوں سے سیلاب،ہلاکتوں کی تعداد 37 ہوگئی،ہزاروں ایکڑ اراضی پر پھیلی فصلیں تباہ ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور،معمولات زندگی مفلوج

datetime 12  اگست‬‮  2018

بھارت میں بارشوں سے سیلاب،ہلاکتوں کی تعداد 37 ہوگئی،ہزاروں ایکڑ اراضی پر پھیلی فصلیں تباہ ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور،معمولات زندگی مفلوج

کیرالا (آ ئی این پی) بھارتی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 37 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ، ہزاروں ایکڑ اراضی پر پھیلی فصلیں تباہ ہوگئیں جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں،بھارت میں جاری شدید مون سون بارشوں کے باعث ریاست کیرالہ کے 14 اضلاع کو خطرناک قرار دے… Continue 23reading بھارت میں بارشوں سے سیلاب،ہلاکتوں کی تعداد 37 ہوگئی،ہزاروں ایکڑ اراضی پر پھیلی فصلیں تباہ ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور،معمولات زندگی مفلوج

شوہر بیویاں تبدیل کلب کا رکن نکلا ،دوستوں سے تعلقات استوار نہ کرنے پر تشدد، خاتون تھانے پہنچ گئی ،انتہائی شرمناک انکشافات 

datetime 12  اگست‬‮  2018

شوہر بیویاں تبدیل کلب کا رکن نکلا ،دوستوں سے تعلقات استوار نہ کرنے پر تشدد، خاتون تھانے پہنچ گئی ،انتہائی شرمناک انکشافات 

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت کے ضلع اودھم سنگھ نگر کے کاشی پور میں شادی شدہ خاتون نے شوہر پر دوسری خواتین کے ساتھ تعلقات استوار کرنے اور اسے متعلقہ خواتین کے شوہروں سے تعلقات بنانے پر مجبورکئے جانے کا الزام عائد کیا۔متاثرہ خاتون نے بتایا کہ 2افرادنے کمرے میں گھس کر زیادتی کی… Continue 23reading شوہر بیویاں تبدیل کلب کا رکن نکلا ،دوستوں سے تعلقات استوار نہ کرنے پر تشدد، خاتون تھانے پہنچ گئی ،انتہائی شرمناک انکشافات 

اردگان نے امریکہ سے ٹکر لے لی، ڈالر کو بڑا جھٹکا،استعمال ختم کرنے کا اعلان،4 اہم ممالک سے اب سے مقامی کرنسیوں میں تجارت ہوگی، ترکی کا دھماکہ خیز جوابی اقدامات کا اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2018

اردگان نے امریکہ سے ٹکر لے لی، ڈالر کو بڑا جھٹکا،استعمال ختم کرنے کا اعلان،4 اہم ممالک سے اب سے مقامی کرنسیوں میں تجارت ہوگی، ترکی کا دھماکہ خیز جوابی اقدامات کا اعلان

انقرہ(آ ئی این پی)ترکی نے چین، روس، ایران اور یوکرائن سے مقامی کرنسیوں میں تجارت کا اعلان کردیا۔نیویارک ٹائمز میں لکھے اپنے مقالے میں ترک صدر نے کہا ہے کہ امریکا کے ترکی کے خلاف یک طرفہ فیصلوں کے نتیجے میں ہمیں نئے دوست اور شراکت دار ممالک کی تلاش ہوگی۔ ان کا کہنا تھا… Continue 23reading اردگان نے امریکہ سے ٹکر لے لی، ڈالر کو بڑا جھٹکا،استعمال ختم کرنے کا اعلان،4 اہم ممالک سے اب سے مقامی کرنسیوں میں تجارت ہوگی، ترکی کا دھماکہ خیز جوابی اقدامات کا اعلان

امید ہے عمران خان کی حکومت یہ کام ضرور کرے گی،بھا رتی وزیر اعظم نریندرمودی کی عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد،بڑی توقع کا اظہار کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2018

امید ہے عمران خان کی حکومت یہ کام ضرور کرے گی،بھا رتی وزیر اعظم نریندرمودی کی عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد،بڑی توقع کا اظہار کردیا

نئی دہلی (آ ئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ عمران خان خطے کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے، خطے میں قیام امن اور استحکام کے لیے پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات استوار کرنا بی جے پی کی ترجیحی پالیسی ہے جس… Continue 23reading امید ہے عمران خان کی حکومت یہ کام ضرور کرے گی،بھا رتی وزیر اعظم نریندرمودی کی عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد،بڑی توقع کا اظہار کردیا

ٹرمپ کے اقتدارمیںآنے کے بعد حالات بدل گئے، امریکہ میں روزانہ بڑی تعداد میں بھارتی نژاد افراد کی گرفتاریاں، امریکی بارڈر ایجنسی کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 12  اگست‬‮  2018

ٹرمپ کے اقتدارمیںآنے کے بعد حالات بدل گئے، امریکہ میں روزانہ بڑی تعداد میں بھارتی نژاد افراد کی گرفتاریاں، امریکی بارڈر ایجنسی کے حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(این این آئی) امریکی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ میکسیکو کے راستے امریکا میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں میں سب سے بڑی تعداد بھارتی نوجوانوں کی ہے۔امریکا حکام نے 2015 میں 6 غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو گرفتار کیا جو میکسیکو کی سرحد پرکرر ہے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading ٹرمپ کے اقتدارمیںآنے کے بعد حالات بدل گئے، امریکہ میں روزانہ بڑی تعداد میں بھارتی نژاد افراد کی گرفتاریاں، امریکی بارڈر ایجنسی کے حیرت انگیزانکشافات