پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کر دیا : چینی صدر

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کر دیا : چینی صدر

شنگھائی (آئی این پی ) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہاہے کہ گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کر دیا، چین درآمدات بڑھا کر عالمی برادری سے تعلقات مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے، تمام ممالک کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں،، اس وقت دنیا بھر کے ممالک کو مشترکہ چیلنجز اور خطرات کا… Continue 23reading گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کر دیا : چینی صدر

امریکا میں پراسرار طورپر جاں بحق سعودی لڑکیاں جنت البقیع میں دفن

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکا میں پراسرار طورپر جاں بحق سعودی لڑکیاں جنت البقیع میں دفن

ریاض (این این آئی)امریکی شہر نیویارک میں گذشتہ دنوں پراسرار طورپر مردہ پائی گئی سعودی عرب کی دو سگی بہنوں کے جسد خاکی آبائی شہر مدینہ منورہ منتقل کرنے کے بعد انہیں جنت البقیع کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دونوں بہنوں تالا اور روتانا فارع کی میتیں… Continue 23reading امریکا میں پراسرار طورپر جاں بحق سعودی لڑکیاں جنت البقیع میں دفن

شام کے الرکبان پناہ گزین کیمپ میں کئی ماہ بعد امدادی کارکن داخل ہوگئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

شام کے الرکبان پناہ گزین کیمپ میں کئی ماہ بعد امدادی کارکن داخل ہوگئے

دمشق(این این آئی)اقوام متحدہ کے مندوبین کے مطابق شامی حکومت کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد ہلال احمر کے امدادی کارکن پہلی بار اردن کی سرحد پرقائم الرکبان پناہ گزین کیمپ میں امدادی سامان کے ساتھ داخل ہوئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ رواں سال جنوری کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ… Continue 23reading شام کے الرکبان پناہ گزین کیمپ میں کئی ماہ بعد امدادی کارکن داخل ہوگئے

یمنی صدر کے یرغمال بھائی کا صنعاء سے اپنے خاندان سے رابطہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمنی صدر کے یرغمال بھائی کا صنعاء سے اپنے خاندان سے رابطہ

صنعاء(این این آئی)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی کے حوثی باغیوں کے ہاں یرغمال بنائے گئے بھائی اور سابق انٹیلی جنس سیکرٹری بریگیڈیئر ناصر منصورھادی نے صنعاء سے اپنے خاندان کے ساتھ رابطہ کیا ہے اور اپنی خیریت کے بارے میں مطلع کیا ہے۔خیال رہے کہ بریگیڈیئر ناصر منصور ھادی کو ایران نواز حوثی… Continue 23reading یمنی صدر کے یرغمال بھائی کا صنعاء سے اپنے خاندان سے رابطہ

شام میں داعش کے حملے : کرد فورسز کے 12 جنگجو ہلاک

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

شام میں داعش کے حملے : کرد فورسز کے 12 جنگجو ہلاک

دمشق(این این آئی)مشرقی شام میں شدت پسند گروپ (داعش) کے جنگجوؤں کے ایک قاتلانہ حملے میں کرد ڈیموکریٹک فورسز کے 12 جنگجو ہلاک ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے آبزر ویٹری کی طر ف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading شام میں داعش کے حملے : کرد فورسز کے 12 جنگجو ہلاک

بھارتی فوج کا تنظیمی ڈھانچہ پرانا ہے اور اس میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے : جنرل راوت کا اعتراف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارتی فوج کا تنظیمی ڈھانچہ پرانا ہے اور اس میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے : جنرل راوت کا اعتراف

سرینگر(این این آئی) یہ امر دلچسپ ہے کہ نئی دہلی کی طرف سے رواں سال ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان مجوزہ ملاقات منسوخ کرنے کے ایک روز بعد پاکستان کے خلاف کارروائی کی دھمکی دینے والے بھارتی فوج کے سربراہ جنرل… Continue 23reading بھارتی فوج کا تنظیمی ڈھانچہ پرانا ہے اور اس میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے : جنرل راوت کا اعتراف

بغداد دھماکوں سے لرز اٹھا : 8 افراد ہلاک، 16زخمی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

بغداد دھماکوں سے لرز اٹھا : 8 افراد ہلاک، 16زخمی

بغداد (این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد میں اتوار کے روز ہونے والے زور دار دھماکوں میں 8افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔خبر رساں اداروں کیمطابق بغداد میں اتوار کے روز یکے بعد دیگرے کئے بم دھماکے ہوئے جن میں کم سے کم24 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔بغداد پولیس کے ترجمان حاتوم الجابری نے بتایا… Continue 23reading بغداد دھماکوں سے لرز اٹھا : 8 افراد ہلاک، 16زخمی

آسیہ بی بی کی بیرون ملک منتقلی، عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسیہ بی بی کی بیرون ملک منتقلی، عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا حیرت انگیزانکشاف

لندن (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر آسیہ بی بی کے فیصلے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہ نیا پاکستان نہیں جس کی ہمیں امید تھی۔جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹوئٹر بیان میں موجودہ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading آسیہ بی بی کی بیرون ملک منتقلی، عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا حیرت انگیزانکشاف

یمنی فوج نے الحدیدہ میں باغیوں کی مرکزی سپلائی لائن کاٹ دی،31جنگجوہلاک

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمنی فوج نے الحدیدہ میں باغیوں کی مرکزی سپلائی لائن کاٹ دی،31جنگجوہلاک

صنعاء(این این آئی)یمن کی سرکاری فوج نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ مسلح افواج نے ساحلی شہر الحدیدہ میں ایران نواز حوثی باغیوں کی مرکزی سپلائی لائن کاٹ دی ہے جس کے بعد باغی مزید محصور ہو گئے جبکہ تازہ لڑائی میں 31جنگجومارے گئے،عرب ٹی وی کے مطابق سرکاری فوج نے اتوار کے… Continue 23reading یمنی فوج نے الحدیدہ میں باغیوں کی مرکزی سپلائی لائن کاٹ دی،31جنگجوہلاک