جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

مکہ ،مدینہ،ریاض میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے میں اضافہ :بیلٹ نہ باندھنے ، دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال پر اب کتنا جرمانہ وصول کیا جائیگا؟سخت سزا کااعلان کردیا گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ریاض(آئی این پی)سعودی وزارت داخلہ کے ماتحت میڈیا سینٹرکے ڈائریکٹر طلال الشلہوب نے واضح کیا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال پر جرمانہ500ریال سے بڑھا کر900ریال اور حفاظتی بیلٹ نہ باندھنے پر جرمانہ150ریال سے بڑھا کر500ریال کر دیا گیا۔الشلھوب نے ایم بی سی چینل کے معروف

پروگرام’’معالی المواطن‘‘(عالی مقام شہری)سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران بتایا کہ بیلٹ نہ باندھنے اور ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال پر جرمانے بڑھا دئیے گئے ہیں۔ریاض ،مکہ اور مدینہ ریجنوں میں اس کا نفاذ ہو گا۔آئندہ اتوار سے خود کار نظام کے تحت مذکورہ خلاف ورزیاں ریکارڈ کی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…