بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

روس کے ساتھ امن معاہدہ زیر بحث لانا چاہتے ہیں، جاپانی وزیراعظم

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے کہا ہے کہ وہ روس کے ساتھ امن سمجھوتے کو حتمی شکل دینا چاہتے ہیں کیوں کہ دونوں ممالک تکنیکی لحاظ سے ابھی تک حالت جنگ میں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دوسری عالمی جنگ کے بعد جاپانی جزائر پر روسی قبضے پر تنازعہ پیدا ہے اور یہ اس تنازعے کے حوالے

سے ابھی تک کوئی معاہدہ طے نہیں پا سکا۔ یہ امر اہم ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا تھا کہ ٹوکیو فوری طور پر ماسکو کے ساتھ امن معاہدہ کرنے پر تیار نہیں ہے۔ جنوب مشرقی ممالک کے آسیان اجلاس میں جاپانی وزیراعظم نے واضح کیا کہ وہ شمالی کوریا کے معاملات پر بھی روسی صدر کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرنا چاہتے تھے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…