جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

سربراہ جرمن خفیہ ایجنسی پراے ایف ڈی کو خفیہ نوعیت کا ڈیٹا فراہم کرنے کا الزام

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

سربراہ جرمن خفیہ ایجنسی پراے ایف ڈی کو خفیہ نوعیت کا ڈیٹا فراہم کرنے کا الزام

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن داخلی سیکرٹ سروس کے صدر ہنس گیورگ ماسن پر مبینہ طور پر اے ایف ڈی کو حساس نوعیت کا ڈیٹا فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ماسن سے پہلے ہی اپنے عہدے سے استعفی دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کی داخلی خفیہ سروس کے… Continue 23reading سربراہ جرمن خفیہ ایجنسی پراے ایف ڈی کو خفیہ نوعیت کا ڈیٹا فراہم کرنے کا الزام

دبئی جانے کی خواہشمند دلہن ایئرپورٹ سے ہی ڈی پورٹ،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

دبئی جانے کی خواہشمند دلہن ایئرپورٹ سے ہی ڈی پورٹ،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

دبئی(آئی این پی )دبئی جانے کی خواہشمند نو بیاہتا دبئی پہنچتے ہی ڈی پورٹ کر دی گئی، خاتون کے شوہر نے جعلی ویزا 4 ہزار درہم میں خریدا تھا، جعلی ویزا فراہم کرنے والے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فیس بک پر دبئی کا ویزا خریدنے والی… Continue 23reading دبئی جانے کی خواہشمند دلہن ایئرپورٹ سے ہی ڈی پورٹ،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

بھارت، پورے خاندان نے خودکشی کر لی، کبھی خود کشی نہ کرتے لیکن سیاہ طاقت نے مجبور کر دیا، سوسائیڈ نوٹ، لرزہ خیز انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

بھارت، پورے خاندان نے خودکشی کر لی، کبھی خود کشی نہ کرتے لیکن سیاہ طاقت نے مجبور کر دیا، سوسائیڈ نوٹ، لرزہ خیز انکشافات

احمد آباد(آئی این پی )بھارتی شہر احمد آباد میں پورے خاندان نے خود کشی کر لی، کبھی خود کشی نہ کرتے لیکن سیاہ طاقت نے مجبور کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر احمد آباد کے نروڈا میں واقع فلیٹ میں کنال ترویدی ، ان کی اہلیہ کویتا اور بیٹی کی لاش پائی گئی… Continue 23reading بھارت، پورے خاندان نے خودکشی کر لی، کبھی خود کشی نہ کرتے لیکن سیاہ طاقت نے مجبور کر دیا، سوسائیڈ نوٹ، لرزہ خیز انکشافات

قطر ہمیں زبردستی الجزائر سے لڑانا چاہتا ہے ،ترجمان لیبیا فوج

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

قطر ہمیں زبردستی الجزائر سے لڑانا چاہتا ہے ،ترجمان لیبیا فوج

طرابلس(انٹرنیشنل ڈیسک)لیبیا کی فوج کے سربراہ خلیفہ حفتر نے قطر پر الزام عائد کیا ہے کہ اْس نے حفتر کے حالیہ اخباری بیان کو توڑ موڑ کر پیش کیا اور الجزائر کے ساتھ ایک تنازع بھڑکا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق حفتر کے دفتر میں میڈیا آفیشل خلیفہ العبیدی نے فوج کے سربراہ کے حوالے سے بتایا… Continue 23reading قطر ہمیں زبردستی الجزائر سے لڑانا چاہتا ہے ،ترجمان لیبیا فوج

ایرانی کرد تاجروں کی سیاسی کارکنوں کی پھانسیوں اور میزائل حملوں کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

ایرانی کرد تاجروں کی سیاسی کارکنوں کی پھانسیوں اور میزائل حملوں کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران میں کرد دکان داروں اور تاجروں نے کرد سیاسی کارکنان کی پھانسیوں اور ہمسایہ ملک عراق میں کردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملوں کے خلاف احتجاج کے طور پر ملک گیر ہڑتال کردی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں گذشتہ ہفتے چھے کرد سیاسی قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا… Continue 23reading ایرانی کرد تاجروں کی سیاسی کارکنوں کی پھانسیوں اور میزائل حملوں کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

یمن میں حوثیوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن فیصلہ کن مرحلے میں داخل

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

یمن میں حوثیوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن فیصلہ کن مرحلے میں داخل

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے کہا ہے کہ صدر عبد ربہ منصور ہادی کی قیادت میں حوثی شیعہ باغیوں کے خلاف فوجی کارروائیاں فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئیں۔انھوں نے حوثی وفد کے جنیوا مذاکرات میں عدم شرکت کے حیلے بہانوں اور جھوٹ کا بھانڈا بھی پھوڑ دیا ہے اور ان کی… Continue 23reading یمن میں حوثیوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن فیصلہ کن مرحلے میں داخل

شہد کی مکھیوں سے بھری چادر لپیٹے سعودی شہری گینز بک میں نام لکھوانے کے لیے کوشاں!

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

شہد کی مکھیوں سے بھری چادر لپیٹے سعودی شہری گینز بک میں نام لکھوانے کے لیے کوشاں!

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)کچھ عرصہ پیشتر سعودی عرب میں ایک مقامی شہری زھیر امین فطانی کی شہد کی مکھیوں میں ڈوبی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا تھا۔ انہوں نے اپنا نام گینز بک میں لکھوانے کی کوشش کی مگر کامیاب نہیں ہوسکے۔ وہ ایک بار پھر گینز بک میں نام لکھوانے کے لیے قسمت آزمائی کررہے ہیں۔عرب… Continue 23reading شہد کی مکھیوں سے بھری چادر لپیٹے سعودی شہری گینز بک میں نام لکھوانے کے لیے کوشاں!

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کے نائب اور مشیر کو قیدچھ سال اورچھ ماہ قید کی سزا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کے نائب اور مشیر کو قیدچھ سال اورچھ ماہ قید کی سزا

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی ایک عدالت نے سابق صدر محمود احمدی نڑاد کے سابق معاون کو چھ سال اورچھ ماہ قید کی سزا سنادی ۔ ان پر ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی کو نقصان پہنچانے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اسی مقدمہ میں ایک دوسرے سابق عہدیدار اوراحمدی نڑاد… Continue 23reading سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کے نائب اور مشیر کو قیدچھ سال اورچھ ماہ قید کی سزا

عرب اتحاد یمن میں شہریوں کی حفاظت کر رہا ہے، امریکی قیادت

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

عرب اتحاد یمن میں شہریوں کی حفاظت کر رہا ہے، امریکی قیادت

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی قیادت نے یمن میں آئینی حکومت کی بحالی اور ایران نواز حوثیوں کی سرکوبی کے لیے سرگرم عرب اتحاد کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحاد یمن میں شہریوں کا تحفظ کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاکہ انہوں نے… Continue 23reading عرب اتحاد یمن میں شہریوں کی حفاظت کر رہا ہے، امریکی قیادت