پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا بیلسٹک میزائل مار گرایا

datetime 9  اگست‬‮  2018

سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا بیلسٹک میزائل مار گرایا

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے بدھ کی شام یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل سرحدی شہر جازان میں مار گراتے ہوئے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی فوج کے ایک ذریعے نے بتایاکہ یمن سے جازان میں داغا گیا بیلسٹک… Continue 23reading سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا بیلسٹک میزائل مار گرایا

جرمنی اور سپین کے مابین مہاجرین کی واپسی کا معاہدہ طے

datetime 9  اگست‬‮  2018

جرمنی اور سپین کے مابین مہاجرین کی واپسی کا معاہدہ طے

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمنی اور اسپین کی حکومتوں کے مابین مہاجرین کی واپسی سے متعلق ڈیل طے پا گئی ہے۔ اس معاہدے کے مطابق سپین سے جرمنی آنے والے تارکین وطن کو واپس سپین بھیج دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن وزارت داخلہ کی ایک ترجمان نے بتایا کہ برلن اور میڈرڈ کی حکومتوں نے اسپین میں… Continue 23reading جرمنی اور سپین کے مابین مہاجرین کی واپسی کا معاہدہ طے

امریکا دھوکے باز ہے، اس پراعتبار نہ کریں،ایران کا شمالی کوریا کو مشورہ

datetime 9  اگست‬‮  2018

امریکا دھوکے باز ہے، اس پراعتبار نہ کریں،ایران کا شمالی کوریا کو مشورہ

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی نے شمالی کوریا سے کہا ہے کہ وہ دھوکے باز امریکیوں پر اعتبار نہ کرے۔ امریکا نے ہمیشہ دوستی کی آڑ میں پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز شمالی کوریا کے وزیرخارجہ ری یونگ نے تہران میں صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات… Continue 23reading امریکا دھوکے باز ہے، اس پراعتبار نہ کریں،ایران کا شمالی کوریا کو مشورہ

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

datetime 9  اگست‬‮  2018

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکہ کی جانب سے ایران پر پابندیاں لگانے کے جواب میں کہا ہے کہ تشویش کی کوئی بات نہیں ہے جبکہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا کو زور زبردستی کر کے ایران کا تیل خریدنے سے روکے جانے کے… Continue 23reading پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

’’قائد اعظم محمد علی جناح وزیراعظم ہوتے تو ہندوستان نہ ٹوٹتا‘‘ بھارت کی تقسیم کا ذمہ دار کون ہے؟دلائی لامہ کے اہم انکشافات

datetime 9  اگست‬‮  2018

’’قائد اعظم محمد علی جناح وزیراعظم ہوتے تو ہندوستان نہ ٹوٹتا‘‘ بھارت کی تقسیم کا ذمہ دار کون ہے؟دلائی لامہ کے اہم انکشافات

نئی دہلی (سی پی پی )تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ اگر نہرو کی جگہ ’’قائد اعظم محمد علی جناح ‘‘کو وزیراعظم بنا دیا جاتا تو ہندوستان کبھی تقسیم نہ ہوتا۔ بھارت میں گواانسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کی تقریب میں طلبا سے سے خطاب کرتے ہوئے تبت کے روحانی پیشوا دلائی… Continue 23reading ’’قائد اعظم محمد علی جناح وزیراعظم ہوتے تو ہندوستان نہ ٹوٹتا‘‘ بھارت کی تقسیم کا ذمہ دار کون ہے؟دلائی لامہ کے اہم انکشافات

ترکی نے امریکہ سے ٹکر لے لی، ایران پر امریکی پابندیاں قبول نہیں،2026ء تک یہ کام جاری رہے گا، دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2018

ترکی نے امریکہ سے ٹکر لے لی، ایران پر امریکی پابندیاں قبول نہیں،2026ء تک یہ کام جاری رہے گا، دھماکہ خیز اعلان کردیا

استنبول(آئی این پی)ترکی کے وزیر توانائی فاتح دون میز کا کہنا ہے کہ ترکی ایران سے قدرتی گیس کی خریداری جاری رکھے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے وزیر توانائی فاتح دون میز کا کہنا ہے کہ ترکی رسد کے طویل المدت معاہدے کے تحت ایران سے قدرتی گیس کی خریداری جاری رکھے… Continue 23reading ترکی نے امریکہ سے ٹکر لے لی، ایران پر امریکی پابندیاں قبول نہیں،2026ء تک یہ کام جاری رہے گا، دھماکہ خیز اعلان کردیا

مراکش، مردہ دوران تکفین زندہ ہو کر بیٹھ گیا` منظر دیکھ کر مردہ کو نہلانے اور کفن پہنانے والے امام کا ہارٹ فیل ،کھلبلی مچ گئی

datetime 8  اگست‬‮  2018

مراکش، مردہ دوران تکفین زندہ ہو کر بیٹھ گیا` منظر دیکھ کر مردہ کو نہلانے اور کفن پہنانے والے امام کا ہارٹ فیل ،کھلبلی مچ گئی

مراکو(آئی این پی)مراکش میں مردہ دوران تکفین زندہ ہو کر بیٹھ گیا، منظر دیکھ کر مردہ کو نہلانے اور کفن پہنانے والے مراکشی امام کا ہارٹ فیل ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مراکش کے ایک قریے میں مردہ تکفین کے دوران اچانک اٹھ کر بیٹھ گیا۔ یہ منظر دیکھ کر مردہ کو نہلانے اور… Continue 23reading مراکش، مردہ دوران تکفین زندہ ہو کر بیٹھ گیا` منظر دیکھ کر مردہ کو نہلانے اور کفن پہنانے والے امام کا ہارٹ فیل ،کھلبلی مچ گئی

’’جا پاکستان جا، تمہارا یہاں سے کوئی تعلق نہیں‘‘ نسل پرستوں کاآسٹریلوی یونیورسٹی کے پاکستانی طالبعلم پر بہیمانہ تشدد

datetime 8  اگست‬‮  2018

’’جا پاکستان جا، تمہارا یہاں سے کوئی تعلق نہیں‘‘ نسل پرستوں کاآسٹریلوی یونیورسٹی کے پاکستانی طالبعلم پر بہیمانہ تشدد

سڈنی(سی پی پی) آسٹریلیا کی نیوکاسل یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم پر نسل پرستوں نے بہیمانہ تشدد کیا اور انہیں وطن واپس جانے کے لیے کہا گیا۔21 سالہ عبد اللہ قیصر انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے گزشتہ برس فروری میں نیوکاسل آئے تھے۔دی ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق عبداللہ کو گزشتہ ہفتے کی… Continue 23reading ’’جا پاکستان جا، تمہارا یہاں سے کوئی تعلق نہیں‘‘ نسل پرستوں کاآسٹریلوی یونیورسٹی کے پاکستانی طالبعلم پر بہیمانہ تشدد

متحدہ عرب امارات میں جعلی اشیا کی فروخت پربڑا ایکشن ،5ہزار سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند،فراڈ کے شکار افراد کیلئے ہیلپ نمبر جاری

datetime 8  اگست‬‮  2018

متحدہ عرب امارات میں جعلی اشیا کی فروخت پربڑا ایکشن ،5ہزار سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند،فراڈ کے شکار افراد کیلئے ہیلپ نمبر جاری

ابو ظہبی(سی پی پی)ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 2018 کی پہلی ششماہی کے دوران معروف برانڈز کے نام پر ناقص اور جعلی اشیا فروخت کرنے والے 4,879 سوشل میڈیا اکانٹس بند کر دیئے گئے۔ ان بند کیے گئے اکانٹس پر صارفین کی تعداد تین کروڑ پینتیس لاکھ سے بڑھ گئی تھی۔… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں جعلی اشیا کی فروخت پربڑا ایکشن ،5ہزار سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند،فراڈ کے شکار افراد کیلئے ہیلپ نمبر جاری