جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

دنیا بھر میں سب سے زیادہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے کس ملک کے شہری ہیں؟بھارت اور پاکستان کس نمبرپر ہیں؟حیرت انگیزاعدادو شمارجاری

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

مکہ مکرمہ(این این آئی)عمرہ موسم 1440ھ کیلئے جاری کئے جانے والے ویزوں کی تعداد صفر کے اختتام تک10لاکھ38ہزار284تک پہنچ گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج و عمرہ کے جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایاگیا کہ 1439ھ کے مذکورہ دورانیہ کے مقابلے میں 7فیصد زیادہ ہے۔ابتک 7لاکھ14ہزار65معتمر ارض مقدس پہنچ چکے ہیں۔عمرے پر ابتک آنیوالوں میں سب سے

زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہے۔ وزارت حج و عمرہ کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق مملکت سے واپس جانیوالے معتمرین اور زائرین کی تعداد 4لاکھ13ہزار603ریکارڈ کی گئی ۔ عمرے پر آنیوالوں میں دوسرا نمبر بھارت اور تیسرا نمبر انڈونیشیا کا ہے جبکہ یمن، ملائیشیا،امارات، ترکی ، برطانیہ ، اردن اور بنگلہ دیش بالترتیب چوتھے ،پانچویں ، چھٹے، ساتویں، آٹھویں، نویں اوردسویں نمبر پر ہیں۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…