جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب، ویزوں کے اجراء کا سابقہ قانون منسوخ،نیا لائحہ عمل جاری

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض( آن لائن) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے افرادی قوت کی درآمد ، نقل کفالہ اور پیشوں میں تبدیلی کے نئے ضوابط جاری کردیئے۔ وزیر محنت نے قانون محنت اور اس کے ضمیموں کے نئے لائحہ عمل کی منظوری دیدی۔ یہ 28جمادی الثانی 1437ھ کو جاری کردہ لائحہ عمل کی جگہ لے گا۔ نئے لائحہ عمل کے منافی جو قاعدہ ضابطہ ہوگا اسے کالعدم شمار کیا جائیگا۔ وزارت محنت نے افرادی قوت کی درا?مد کیلئے مندرجہ ذیل شرائط،

ضوابط کا اعلان کیا ہے۔نئے ملازمین کی آمد پر سعودی ملازم کی لیبر مارکیٹ سے فارغ نہ ہو۔ نئے ملازم سعودی ملازمین کے لئے مسابقت کا مسئلہ نہ پیدا کریں۔ افرادی قوت کی درآمد کی درخواست دینے والا ادارہ سعودائزیشن کی مقررہ شرح پوری کررہا ہو اور نئی افرادی قوت سے اسکا نطاقات پروگرام متاثر نہ ہورہا ہو۔ صرف ایسے غیر ملکی کارکنان کی درآمد کی اجازت ہوگی جو نطاقات پروگرام میں سعودیوں کیلئے مختص نہ ہوں۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…