سائنسدانوں نے 8.5شدت کے خوفناک ترین زلزلے کی پیش گوئی کردی ،پاکستان کیسے متاثر ہوسکتا ہے،یہ زلزلہ کہاں آئیگا؟ ہوش اڑا دینے والے انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین ارضیات نے ہمالیہ ریجن میں کسی بھی وقت خوفناک زلزلہ آنے کی پیش گوئی ہے جس کی شدت کم از کم 8اعشاریہ 5 ہوسکتی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی سائنس دانوں کی تحقیقی رپورٹ میں کہاگیاکہ لوکل ارضیاتی مطالعاتی رپورٹس، گوگل ارتھ اور سیٹیلائٹ تصاویر کے ذریعے اس بات کا جائزہ… Continue 23reading سائنسدانوں نے 8.5شدت کے خوفناک ترین زلزلے کی پیش گوئی کردی ،پاکستان کیسے متاثر ہوسکتا ہے،یہ زلزلہ کہاں آئیگا؟ ہوش اڑا دینے والے انکشافات







































