یمنی فوج نے صنعاء اور حدیدہ کے درمیان12 کلومیٹر کا اہم علاقہ آزاد کرا لیا
صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کی قومی فوج نے عرب اتحاد کی مد د سے صوبہ الحدیدہ میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے اور اس نے کیلو 16 کا علاقہ حوثی ملیشیا سے آزاد کرا لیا ہے جبکہ حوثی ملیشیا کو یمنی فوج سے لڑائی میں بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا… Continue 23reading یمنی فوج نے صنعاء اور حدیدہ کے درمیان12 کلومیٹر کا اہم علاقہ آزاد کرا لیا