ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

کرد باغیوں پر حملہ غیرملکی طاقتوں کو انتباہ کے لیے تھا، پاسدارانِ انقلاب ایران

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

کرد باغیوں پر حملہ غیرملکی طاقتوں کو انتباہ کے لیے تھا، پاسدارانِ انقلاب ایران

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)سپاہِ پاسداران انقلاب ایران نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے پڑوسی ملک عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ طاغوتی غیرملکی طاقتوں کے لیے ایک انتباہ سمجھا جانا چاہیے۔سپاہِ پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے نیم سرکاری خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2000 کلومیٹر تک… Continue 23reading کرد باغیوں پر حملہ غیرملکی طاقتوں کو انتباہ کے لیے تھا، پاسدارانِ انقلاب ایران

ایرانی سیاست ومعیشت کا اہم بازار سلطانی غیر یقینی صورت حال سے دوچار

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

ایرانی سیاست ومعیشت کا اہم بازار سلطانی غیر یقینی صورت حال سے دوچار

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرا ن پر امریکا کی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ ، ملکی کرنسی ریال کی قدر میں حالیہ مہینوں کے دوران میں نمایاں کمی اور بے روزگاری ، افراطِ زر اور پست معیارِ زندگی کے خلاف حالیہ ملک گیر مظاہروں کے بعد تہران کا تاریخی بازارِ سلطانی بھی کساد بازاری کا شکار ہوچکا ہے ۔عرب… Continue 23reading ایرانی سیاست ومعیشت کا اہم بازار سلطانی غیر یقینی صورت حال سے دوچار

فرانس کا شام میں باغیوں کے آخری گڑھ کے خلاف کارروائی میں کیمیائی حملے پر انتباہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

فرانس کا شام میں باغیوں کے آخری گڑھ کے خلاف کارروائی میں کیمیائی حملے پر انتباہ

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک )فرانسیسی وزیر خارجہ ڑاں وائی ویس لودریاں نے خبردار کیا ہے کہ شام میں باغیوں کے آخری مضبوط گڑھ ادلب پر کیمیائی ہتھیاروں کے کسی بھی حملے کے دمشق میں رجیم کے لیے مضمرات ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ بیجنگ میں مشترکہ… Continue 23reading فرانس کا شام میں باغیوں کے آخری گڑھ کے خلاف کارروائی میں کیمیائی حملے پر انتباہ

شام میں جاری خانہ جنگی میں لاکھوں افراد جاں بحق ، آبزر ویٹری نے دل دہلا دینے والے اعداد وشمار جاری کردیئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

شام میں جاری خانہ جنگی میں لاکھوں افراد جاں بحق ، آبزر ویٹری نے دل دہلا دینے والے اعداد وشمار جاری کردیئے

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ شام میں گزشتہ سات برسوں سے جاری خونریز تنازعے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں آبزرویٹری نے شام میں انسانی ہلاکتوں کے یہ اعداد… Continue 23reading شام میں جاری خانہ جنگی میں لاکھوں افراد جاں بحق ، آبزر ویٹری نے دل دہلا دینے والے اعداد وشمار جاری کردیئے

عرب اتحاد کی مدد سے یمنی فوج کا الحدیدہ اور صنعا ء کے درمیان مرکزی شاہراہ پر کنٹرول

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

عرب اتحاد کی مدد سے یمنی فوج کا الحدیدہ اور صنعا ء کے درمیان مرکزی شاہراہ پر کنٹرول

عدن (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کی مدد سے یمنی فوج نے ساحلی شہر الحدیدہ کو دارالحکومت صنعاء سے ملانے والی مرکزی شاہراہ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور ان دونوں شہروں پر قابض حوثی گروپ کے ایک اہم سپلائی روٹ کو منقطع کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحاد نے گذشتہ… Continue 23reading عرب اتحاد کی مدد سے یمنی فوج کا الحدیدہ اور صنعا ء کے درمیان مرکزی شاہراہ پر کنٹرول

امریکا کی مشرقی ساحلی پٹی پر سمندری طوفان فلورینس کے اثرات نمایاں ہونے لگے

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

امریکا کی مشرقی ساحلی پٹی پر سمندری طوفان فلورینس کے اثرات نمایاں ہونے لگے

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کی مشرقی ساحلی پٹی پر سمندری طوفان فلورینس کے اثرات نمایاں ہونے لگے، جس کی شدت کیٹیگری 1ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیرولائنا میں تیزہواؤں کے جھکڑ اور بارشوں سے سیلابی صورت حال کا خدشہ ہے،پانچ ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کی جاچکی ہے۔نارتھ کیرولائنا میں سمندر میں لہریں بلند ہوگئیں،پانی رہائشی علاقوں… Continue 23reading امریکا کی مشرقی ساحلی پٹی پر سمندری طوفان فلورینس کے اثرات نمایاں ہونے لگے

سربراہ جرمن خفیہ ایجنسی پراے ایف ڈی کو خفیہ نوعیت کا ڈیٹا فراہم کرنے کا الزام

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

سربراہ جرمن خفیہ ایجنسی پراے ایف ڈی کو خفیہ نوعیت کا ڈیٹا فراہم کرنے کا الزام

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن داخلی سیکرٹ سروس کے صدر ہنس گیورگ ماسن پر مبینہ طور پر اے ایف ڈی کو حساس نوعیت کا ڈیٹا فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ماسن سے پہلے ہی اپنے عہدے سے استعفی دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کی داخلی خفیہ سروس کے… Continue 23reading سربراہ جرمن خفیہ ایجنسی پراے ایف ڈی کو خفیہ نوعیت کا ڈیٹا فراہم کرنے کا الزام

دبئی جانے کی خواہشمند دلہن ایئرپورٹ سے ہی ڈی پورٹ،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

دبئی جانے کی خواہشمند دلہن ایئرپورٹ سے ہی ڈی پورٹ،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

دبئی(آئی این پی )دبئی جانے کی خواہشمند نو بیاہتا دبئی پہنچتے ہی ڈی پورٹ کر دی گئی، خاتون کے شوہر نے جعلی ویزا 4 ہزار درہم میں خریدا تھا، جعلی ویزا فراہم کرنے والے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فیس بک پر دبئی کا ویزا خریدنے والی… Continue 23reading دبئی جانے کی خواہشمند دلہن ایئرپورٹ سے ہی ڈی پورٹ،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

بھارت، پورے خاندان نے خودکشی کر لی، کبھی خود کشی نہ کرتے لیکن سیاہ طاقت نے مجبور کر دیا، سوسائیڈ نوٹ، لرزہ خیز انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

بھارت، پورے خاندان نے خودکشی کر لی، کبھی خود کشی نہ کرتے لیکن سیاہ طاقت نے مجبور کر دیا، سوسائیڈ نوٹ، لرزہ خیز انکشافات

احمد آباد(آئی این پی )بھارتی شہر احمد آباد میں پورے خاندان نے خود کشی کر لی، کبھی خود کشی نہ کرتے لیکن سیاہ طاقت نے مجبور کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر احمد آباد کے نروڈا میں واقع فلیٹ میں کنال ترویدی ، ان کی اہلیہ کویتا اور بیٹی کی لاش پائی گئی… Continue 23reading بھارت، پورے خاندان نے خودکشی کر لی، کبھی خود کشی نہ کرتے لیکن سیاہ طاقت نے مجبور کر دیا، سوسائیڈ نوٹ، لرزہ خیز انکشافات