نئی دہلی (آئی این پی/شِنہوا)جنوبی بھارت کے علاقے کرناٹک میں زہریلی خوراک خانے کے بعد 12افراد ہلاک اور 80بیمار پڑ گئے۔یہ افراد ایک ہندو مندر کے قریب اکٹھے ہوئے تھا۔یہ مندر سلواڈی گاؤن چمرآجنگر میں واقع ہے۔محکمہ صحت کے حکام واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے۔بیمار افراد کو ہسپتال پہنچایا گیا۔جہاں ان کے معائنے کے بعد معلوم ہواہے کہ وہ زہریلی خوراک کھانے کے باعث ہلاک یا بیمار ہوئے۔