جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

نئی پاکستانی حکومت کیساتھ مذاکرات ہونگے یا نہیں؟ بھارت کا ایسا جواب کہ سدھو کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

نئی پاکستانی حکومت کیساتھ مذاکرات ہونگے یا نہیں؟ بھارت کا ایسا جواب کہ سدھو کو بھی یقین نہیں آئیگا

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں پاکستان کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات خارج از امکان ہیں۔ٹائمز آف انڈیا سے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان کی حکومت مذاکرات کی تجدید چاہتی ہے تو اسے دہشت گردی کے محاذ پر کارروائی کرنی ہوگی۔… Continue 23reading نئی پاکستانی حکومت کیساتھ مذاکرات ہونگے یا نہیں؟ بھارت کا ایسا جواب کہ سدھو کو بھی یقین نہیں آئیگا

عالمی مندوب کی مسقط میں حوثی باغیوں سے ملاقات،مزید بات چیت کیلئے صنعاء جا ئینگے،مارٹن گریویتھ

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

عالمی مندوب کی مسقط میں حوثی باغیوں سے ملاقات،مزید بات چیت کیلئے صنعاء جا ئینگے،مارٹن گریویتھ

مسقط(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریویتھ نے کہا ہے کہ انہوں نے مسقط میں حوثی باغیوں کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ اس کے بعد وہ مزید بات چیت کے لیے صنعاء جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں یمن کے لیے اقوام متحدہ کے… Continue 23reading عالمی مندوب کی مسقط میں حوثی باغیوں سے ملاقات،مزید بات چیت کیلئے صنعاء جا ئینگے،مارٹن گریویتھ

شام کے شہردیرالزور میں داعش کے حملے،ڈیموکریٹک فورس کے20 جنگجو ہلاک

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

شام کے شہردیرالزور میں داعش کے حملے،ڈیموکریٹک فورس کے20 جنگجو ہلاک

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے نے کہاہے کہ مشرقی شام میں داعش کے جنگجوؤں نے ایک گوریلا کارروائی کے دوران ڈیموکریٹک فورسز کے 20 جنگجو ہلاک کر دئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق آبزر ویٹری برائے انسانی حقوق کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ دیر… Continue 23reading شام کے شہردیرالزور میں داعش کے حملے،ڈیموکریٹک فورس کے20 جنگجو ہلاک

حوثی باغی الحدیدہ میں اقوام متحدہ کے دفاتر میں جا گھسے،عالمی ادارے کی مذمت

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

حوثی باغی الحدیدہ میں اقوام متحدہ کے دفاتر میں جا گھسے،عالمی ادارے کی مذمت

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک )یمن کی آئینی حکومت کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے دعویٰ کیا ہیکہ ایران نواز حوثی باغیوں نے مغربی ساحلی شہر الحدیدہ میں اقوام متحدہ کے مراکز میں گھس کر اپنے جنگی مقاصد کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمنی وزیر اطلاعات نے ایک بیان میں کہ حوثی… Continue 23reading حوثی باغی الحدیدہ میں اقوام متحدہ کے دفاتر میں جا گھسے،عالمی ادارے کی مذمت

خفیہ ادارے کے سربراہ کا معاملہ اتحادی حکومت کے لیے خطرہ نہیں،جرمن چانسلر

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

خفیہ ادارے کے سربراہ کا معاملہ اتحادی حکومت کے لیے خطرہ نہیں،جرمن چانسلر

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہاہے کہ ملکی داخلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے مستقبل کے فیصلے سے اْن کی اتحادی حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میرکل کی قدامت پرست سیاسی جماعت سی ڈی یو، مرکز کی جانب جھکاؤ رکھنے والی جماعت ایس پی ڈی کے ساتھ مخلوط… Continue 23reading خفیہ ادارے کے سربراہ کا معاملہ اتحادی حکومت کے لیے خطرہ نہیں،جرمن چانسلر

ملک میں مسلمانوں سے بدسلوکی نہیں کررہے بلکہ ان کے ساتھ کیا، کیاجارہاہے؟ چینی حکام کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

ملک میں مسلمانوں سے بدسلوکی نہیں کررہے بلکہ ان کے ساتھ کیا، کیاجارہاہے؟ چینی حکام کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

جینیوا (نیوز ڈیسک) چینی حکام کا کہنا ہے کہ چینی صوبے سنکیانگ میں مسلمانوں کے ساتھ بدسلوکی نہیں کی جارہی بلکہ انتہاپسندی کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے یورپ کے برعکس کچھ لوگوں کو تربیت فراہم کی جارہی ہے، جو اس مسئلے سے نمٹنے میں ناکام ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین… Continue 23reading ملک میں مسلمانوں سے بدسلوکی نہیں کررہے بلکہ ان کے ساتھ کیا، کیاجارہاہے؟ چینی حکام کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی،ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ اچانک کتنے کا ہوگیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی،ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ اچانک کتنے کا ہوگیا؟ حیرت انگیز انکشاف

نئی دہلی (آن لائن)انڈین روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے اور ساتھ ہی تیل کی قیمت میں اضافہ اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی واقع ہوئی ہے۔ انڈیا کے سینٹرل بینک پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ روپے کی گرتی قیمت کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھائے۔اپریل کے آغاز میں ڈالر کے… Continue 23reading بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی،ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ اچانک کتنے کا ہوگیا؟ حیرت انگیز انکشاف

تحریک انصاف کی حکومت کا سخت موقف،چین سی پیک میں ضروری مطابقت پیدا کرنے کیلئے تیار ہوگیا،بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

تحریک انصاف کی حکومت کا سخت موقف،چین سی پیک میں ضروری مطابقت پیدا کرنے کیلئے تیار ہوگیا،بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ

بیجنگ(آئی این پی) چین سی پیک منصوبے میں دونوں ممالک کے مفادات کی بنیاد پر ضروری مطابقت پیدا کرنے کیلئے تیار ہے،لیکن اس سلسلے میں چین کا دوطرفہ تعاون بلاشبہ مستقبل میں جاری رہیگا۔چینی ماہرین اور حکام کا یہ بیان’’فنانشل ٹائمز‘‘کی رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ملائیشیاء میں… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کا سخت موقف،چین سی پیک میں ضروری مطابقت پیدا کرنے کیلئے تیار ہوگیا،بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ

بھارت،200طیارے لے کر بھی پاک فضائیہ سے پیچھے رہیگا،پاکستان کی برتری کا بھارت نے اعتراف کرلیا،بھارتی ائیر چیف کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

بھارت،200طیارے لے کر بھی پاک فضائیہ سے پیچھے رہیگا،پاکستان کی برتری کا بھارت نے اعتراف کرلیا،بھارتی ائیر چیف کے حیرت انگیز انکشافات

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ائر چیف بریندرسنگھ نے اپنی فضائیہ کی نااہلی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا فضائی مہارت میں پاکستان کا مقابلہ نہیں کرسکتے، 200 طیارے لے کر بھی پاکستان سے پیچھے رہیں گے،ہمیں بھی اپنے مخالفین جتنی طاقت حاصل کرنا ہو گی، پاکستان کی دفاعی صنعت بھارت سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔ بھارتی… Continue 23reading بھارت،200طیارے لے کر بھی پاک فضائیہ سے پیچھے رہیگا،پاکستان کی برتری کا بھارت نے اعتراف کرلیا،بھارتی ائیر چیف کے حیرت انگیز انکشافات