جمعہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2025 

ایران کے دس سیاسی دھڑوں کا نظام کے خلاف جدوجہد کے لیے بالاآخراتحاد

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایران کے دس سیاسی دھڑوں کا نظام کے خلاف جدوجہد کے لیے بالاآخراتحاد

تہران (این این آئی)ایران کے دس سیاسی دھڑوں اور جماعتوں نے تہران میں نظام کے خلاف جدوجہد کے لیے ایک اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔یہ اتحاد نظام کے دھڑن تختہ کے لیے مشترکہ جدوجہد کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان سیاسی جماعتوں اور قوتوں نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ… Continue 23reading ایران کے دس سیاسی دھڑوں کا نظام کے خلاف جدوجہد کے لیے بالاآخراتحاد

عراق : شمالی شہر تکریت میں کار بم دھماکا ، پانچ افراد ہلاک

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

عراق : شمالی شہر تکریت میں کار بم دھماکا ، پانچ افراد ہلاک

بغداد(این این آئی)عراق کے شمالی شہر تکریت میں ایک کار بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ۔ کار بم دھماکے کے نتیجے میں دس سے زیادہ گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔فوری طور پر کسی گروپ نے اس کار بم حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading عراق : شمالی شہر تکریت میں کار بم دھماکا ، پانچ افراد ہلاک

یمنی فوج کا حجہ میں عاہم مثلث پر دوبارہ قبضہ،بمباری سے درجنوں گاڑیاں تباہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمنی فوج کا حجہ میں عاہم مثلث پر دوبارہ قبضہ،بمباری سے درجنوں گاڑیاں تباہ

صنعاء(این این آئی)یمن کی قومی فوج نے شمال مغربی گورنری حجہ میں واقع عاہم مثلث پر دوبارہ قبضہ کر لیا ہے اور اس سے متصل واقع دیہات پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ عرب اتحاد ی فوج کے لڑاکا جیٹ نے حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں ، اجتماعات اور ان کے لیے آنے والی کمک… Continue 23reading یمنی فوج کا حجہ میں عاہم مثلث پر دوبارہ قبضہ،بمباری سے درجنوں گاڑیاں تباہ

آسٹریلیاکے سمندرمیں مچھلی کے کاٹنے سے تیراک ہلاک

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسٹریلیاکے سمندرمیں مچھلی کے کاٹنے سے تیراک ہلاک

سڈنی(این این آئی)جنوبی آسٹریلیا میں سمندر میں تیراکی کرنے والا ایک تیراک مچھلی کے کاٹنے سے ہلاک ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جنوبی آسٹریلیا کے ساحلی علاقے زمانینا کے قریب اس وقت پیش آیا جب کانڈریک تھائیز نامی مچھلی نے تیراک کو اس کے پیٹ میں کاٹ دیا۔مچھلی کے کاٹنے سے 42… Continue 23reading آسٹریلیاکے سمندرمیں مچھلی کے کاٹنے سے تیراک ہلاک

نیتن یاہوکی حکومت بچانے کے لیے مذہبی سیاسی جماعت کے سربراہ سے رابطے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

نیتن یاہوکی حکومت بچانے کے لیے مذہبی سیاسی جماعت کے سربراہ سے رابطے

مقبوضہ غزہ (این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر حال ہی میں اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو بھی اس وقت مشکل صورت حال سے دوچار ہوگئے جب غزہ پرحملے کے معاملے پر ان کے وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین کے ساتھ شدید اختلافات پیدا ہوئے۔ نیتن یاھو اب حکومت… Continue 23reading نیتن یاہوکی حکومت بچانے کے لیے مذہبی سیاسی جماعت کے سربراہ سے رابطے

عراقی صدر برھم صالح خلیجی ممالک کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

عراقی صدر برھم صالح خلیجی ممالک کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

بغداد(این این آئی) عراق کے صدر برھم صالح خلیجی ممالک کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق نو منتخب عراقی صدر برہم صالح چند روز قبل خلیجی ممالک کے دورے پر روانہ ہوئے تھے اوردورے کے آخری مرحلے میں انہوں نے سعودی عرب میں سعودی فرمانروا شاہ… Continue 23reading عراقی صدر برھم صالح خلیجی ممالک کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

یمن : سمندر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو ماہی گیرجاں بحق

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمن : سمندر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو ماہی گیرجاں بحق

صنعاء(این این آئی)یمن کے ایران نواز حوثی شدت پسندوں کی جانب سے سمندر میں بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں کم سے کم دو ماہی گیر جاں بحق ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ ساحلی علاقے الحدیدہ کے المنیرہ ڈائریکٹوریٹ میں الھارونیہ ساحل کے قریب تین کلو میٹر سمندر کے اندر پیش آیا۔ابن… Continue 23reading یمن : سمندر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو ماہی گیرجاں بحق

پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا ، پاکستانی حکام بالا اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کے بارے میں جانتے تھے، امر یکی صدر ٹرمپ پھر پاکستان پر ٹوٹ پڑے،سنگین الزامات عائد

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا ، پاکستانی حکام بالا اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کے بارے میں جانتے تھے، امر یکی صدر ٹرمپ پھر پاکستان پر ٹوٹ پڑے،سنگین الزامات عائد

واشنگٹن ( آئی این پی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا ، پاکستان نے اسامہ بن لادن جیسے عالمی دہشتگرد کو پناہ دی اور پاکستانی حکام بالا اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کے بارے میں جانتے تھے ۔ اتوار کو امریکی صدر… Continue 23reading پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا ، پاکستانی حکام بالا اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کے بارے میں جانتے تھے، امر یکی صدر ٹرمپ پھر پاکستان پر ٹوٹ پڑے،سنگین الزامات عائد

2015 کے آغاز سے اب تک 30ہزار افغان فوجی ہلاک ہوچکے لیکن ہلاک ہونیوالے امریکی فوجیوں کی تعداد صرف کتنی ہے؟ افغان صدر اشرف غنی کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

2015 کے آغاز سے اب تک 30ہزار افغان فوجی ہلاک ہوچکے لیکن ہلاک ہونیوالے امریکی فوجیوں کی تعداد صرف کتنی ہے؟ افغان صدر اشرف غنی کا حیرت انگیزانکشاف

واشنگٹن(آئی این پی ) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ 2015 کے آغاز سے اب تک افغان سیکیورٹی فورسز کے تقریبا 30ہزار اہلکار ہلاک ہو چکے ۔ واشنگٹن کے تعلیمی ادارے کی تقریب کے دوران ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ افغانستان کی داخلی سیکیورٹی کی کمان ہاتھ… Continue 23reading 2015 کے آغاز سے اب تک 30ہزار افغان فوجی ہلاک ہوچکے لیکن ہلاک ہونیوالے امریکی فوجیوں کی تعداد صرف کتنی ہے؟ افغان صدر اشرف غنی کا حیرت انگیزانکشاف