اربوں ڈالرز پھونکنے کے بعد امریکہ کا افغان جنگ میں مکمل ناکام ہونے کا اعتراف، ساتھ ہی بڑا اعلان کردیا
واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ نے افغان جنگ میں ناکامی کا برملا اعتراف کرلیا، امریکی جنرل کا کہنا ہے کہ افغانستان سے اچانک انخلا یا حکمت عملی میں تبدیلی نقصان دہ ہوگی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ میں آرمڈ فورسز کمیٹی کے روبرو بیان دیتے ہوئے امریکی جنرل میکنزی نے کہا کہ… Continue 23reading اربوں ڈالرز پھونکنے کے بعد امریکہ کا افغان جنگ میں مکمل ناکام ہونے کا اعتراف، ساتھ ہی بڑا اعلان کردیا







































