اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

عرب لیگ کی القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے آسٹریلوی فیصلے کی مذمت

datetime 16  دسمبر‬‮  2018 |

ریاض(آئی این پی ) عرب لیگ نےالقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے آسٹریلیا کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرکے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کی حوصلہ افزائی بھی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغربی القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے آسٹریلیا کے فیصلے کی عرب لیگ نے سخت الفاظ میں

مذمت کردی۔ عرب لیگ نے کہا کہ آسٹریلیا نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرکے بین الاقوامی قانون کی بھاری خلاف ورزی کی ہے۔ اس نے القدس سے متعلق بین الاقوامی قانون ، عالمی قراردادوں اور سلامتی کونسل کے متعلقہ فیصلوں کو پامال کیا ہے۔ معاون سیکریٹری جنرل عرب لیگ سعید ابوعلی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا نے یہ فیصلہ کرکے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی کھلی جانبداری کردی۔ اس نے فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کی حوصلہ افزائی بھی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…