دبئی میں واحد پاکستانی اسکول کو نجی تحویل میں دیدیا گیا ،ایک بچے کی سالانہ فیس میں بہت بڑا اضافہ کردیاگیا
دبئی(آئی این پی ) دبئی میں پاکستان کے زیرانتظام واحد درس گاہ شیخ راشد المکتوم اسکول کو نجی تحویل میں دے دیا گیا، اس سے پاکستانی متوسط گھرانوں کے زیرتعلیم طلبا پراضافی بوجھ بڑھ گیا،اسکول میں 1400 پاکستانی بچے زیرتعلیم ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے قونصل خانے نے دبئی میں پاکستان کے… Continue 23reading دبئی میں واحد پاکستانی اسکول کو نجی تحویل میں دیدیا گیا ،ایک بچے کی سالانہ فیس میں بہت بڑا اضافہ کردیاگیا