جمعرات‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2025 

شام کی تعمیر نو میں نصف سے زاید عرصہ لگ سکتا ہے :اقوام متحدہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

شام کی تعمیر نو میں نصف سے زاید عرصہ لگ سکتا ہے :اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ شام میں 2011ء کے بعد سے جاری جنگ کے دوران اتنی زیادہ تباہی ہوچکی ہے کہ اس کی تعمیر نو میں اب نصف صدی سے زاید کا عرصہ لگ سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے مشیر برائے انسداد اجتماعی قتل عام ادما… Continue 23reading شام کی تعمیر نو میں نصف سے زاید عرصہ لگ سکتا ہے :اقوام متحدہ

شمالی کوریا سے فوری مذاکرات کے لیے تیار ہیں،امریکا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

شمالی کوریا سے فوری مذاکرات کے لیے تیار ہیں،امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکا نے شمالی اور جنوبی کوریا کی قیادت کے درمیان طے پانے والے تخفیف اسلحہ کے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے شمالی کوریا کے ساتھ فوری مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاکہ وہ… Continue 23reading شمالی کوریا سے فوری مذاکرات کے لیے تیار ہیں،امریکا

اماراتی شہری اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنے سال پیدائش کے مطابق منتخب کرسکیں گے

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

اماراتی شہری اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنے سال پیدائش کے مطابق منتخب کرسکیں گے

ابوظہبی(انٹرنیشنل ڈیسک )متحدہ عرب امارات کے سیاحتی و تجارتی مرکز دبئی میں محکمہ شاہرات ومواصلات نے شہریوں کے لیے ایک نئی اور منفرد سروس متعارف کرائی ہے جس کے مطابق کوئی بھی اماراتی شہری اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنے سال پیدائش کے مطابق منتخب کرسکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دبئی کے محکمہ شاہرات… Continue 23reading اماراتی شہری اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنے سال پیدائش کے مطابق منتخب کرسکیں گے

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے، امریکی وزارت خارجہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے، امریکی وزارت خارجہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر ایران کی دہشت گرد نواز پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایران کو دہشت گردی کا دنیا کا سب سے بڑا سرپرست قرار دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دہشت گردی سے متعلق جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا گیا… Continue 23reading ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے، امریکی وزارت خارجہ

عرب اتحاد کی جوابی کارروائی ،حوثیوں کا سعودی شہر جازان پر داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

عرب اتحاد کی جوابی کارروائی ،حوثیوں کا سعودی شہر جازان پر داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن سے حوثی شیعہ باغیوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جازان کی جانب بیلسٹک میزائل داغا ہے لیکن عرب اتحادی فوج نے بروقت جوابی کارروائی کرکے فضا میں تباہ کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن سے ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجو ؤں نے حالیہ مہینوں کے دوران میں سعودی عرب کے… Continue 23reading عرب اتحاد کی جوابی کارروائی ،حوثیوں کا سعودی شہر جازان پر داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ

داعش سربراہ البغدادی کے نائب کو عراقی عدالت سے سزائے موت کا حکم

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

داعش سربراہ البغدادی کے نائب کو عراقی عدالت سے سزائے موت کا حکم

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کی ایک فوج داری عدالت نے شدت پسند گروپ داعش سے تعلق رکھنے والے ایک جنگجو کو سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ جنگجو کمانڈرداعش میں اہم عہدوں پر فائز رہا ہے اور اسے تنظیم کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا نائب قرار دیا جاتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کی… Continue 23reading داعش سربراہ البغدادی کے نائب کو عراقی عدالت سے سزائے موت کا حکم

یمنی بچّے کی تصویر نے انسانی حقوق کونسل میں حوثیوں کو رْسوا کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

یمنی بچّے کی تصویر نے انسانی حقوق کونسل میں حوثیوں کو رْسوا کر دیا

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا کی رْسوا کْن کارستانیوں سے بھرے ریکارڈ میں ایک اور شرم ناک واقعے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ حوثی ملیشیا یمنیوں کو موت کی نیند سْلا کر اور ان کے گھروں کو تباہ کرنے کے بعد تباہی اور خون کے مناظر کے ذریعے ان کے دکھوں سے فائدہ… Continue 23reading یمنی بچّے کی تصویر نے انسانی حقوق کونسل میں حوثیوں کو رْسوا کر دیا

ایرانی دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری مْتحد ہوجائے، سعودی عرب

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

ایرانی دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری مْتحد ہوجائے، سعودی عرب

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی کابینہ نے عرب ممالک میں ایرانی رجیم کی کھلم عام مداخلت اور تہران کی قبیح سرگرمیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی کابینہ کا اجلاس شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس کے آخر میں جاری کردہ ایک بیان میں عالمی برادری پر زور دیا… Continue 23reading ایرانی دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری مْتحد ہوجائے، سعودی عرب

عہدہ چھوڑنے کی باتیں بے بنیاد، پینٹا گون نہیں چھوڑوں گا : امریکی وزیردفاع

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

عہدہ چھوڑنے کی باتیں بے بنیاد، پینٹا گون نہیں چھوڑوں گا : امریکی وزیردفاع

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ان کا وائیٹ ہاؤس چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق انہوں نے اخبارات میں شائع ہونے والی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا کہ وہ امریکی انتظامیہ سیالگ ہو رہے ہیں۔جیمز میٹس کا کہنا تھا کہ مجھے ایسی افواہوں کی… Continue 23reading عہدہ چھوڑنے کی باتیں بے بنیاد، پینٹا گون نہیں چھوڑوں گا : امریکی وزیردفاع