بھارت، انجینئرنگ سائنس میں ایک اور قدم ،بغیر انجن میڈ ان انڈیا ٹرین تیار، رفتار 160کلومیٹر
نئی دہلی(آئی این پی)بھارت نے انجینئرنگ سائنس میں ایک اور کارنامہ سر انجام دے دیا، بغیرانجن160کلومیٹر کی رفتار سے دوڑنے والی پہلی میڈ اِن انڈیا ٹرین اپنے پہلے سفر پر روانگی کے لئے تیار ہے، ٹرین میں 16اے سی بوگیاں اور 2خصوصی ایگزیکٹیو بوگی ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک کی پہلی میڈ ان… Continue 23reading بھارت، انجینئرنگ سائنس میں ایک اور قدم ،بغیر انجن میڈ ان انڈیا ٹرین تیار، رفتار 160کلومیٹر