بھارتی سیاست میں ہلچل ،مودی بڑے کرپشن سکینڈل میں پھنس گئے، فرانس سے لڑاکا طیاروں کی ڈیل میں کیا کچھ ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات
نئی دہلی (نیوزڈیسک) مودی سرکار کی دیوالیہ کمپنی پر عنایتوں کی داستان سامنے آنے پر بھارتی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کرپشن کے نئے اسکینڈل میں پھنس گئے ہیں جس میں فرانس سے رافیل طیارے خریدنے کا تنازع سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرانس کے… Continue 23reading بھارتی سیاست میں ہلچل ،مودی بڑے کرپشن سکینڈل میں پھنس گئے، فرانس سے لڑاکا طیاروں کی ڈیل میں کیا کچھ ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات