جمعرات‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2025 

یمن، گذشتہ 10 روز میں سرکاری فوج سے شدید لڑائی میں 1300 حوثی باغی ہلاک

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

یمن، گذشتہ 10 روز میں سرکاری فوج سے شدید لڑائی میں 1300 حوثی باغی ہلاک

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے دو صوبوں الحدیدہ اور صعدہ میں گذشتہ دس روز سے سرکاری فوج اور حوثی شیعہ باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم تیرہ سو حوثی باغی ہلاک ہوگئے ۔ان میں ایک بڑی تعداد عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں ماری گئی ۔یمنی فوج صوبہ… Continue 23reading یمن، گذشتہ 10 روز میں سرکاری فوج سے شدید لڑائی میں 1300 حوثی باغی ہلاک

شام : روسی طیارے کی تباہی پر اسرائیلی سفیر کی صدارتی محل کریملن طلبی

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

شام : روسی طیارے کی تباہی پر اسرائیلی سفیر کی صدارتی محل کریملن طلبی

ماسکو/واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)روس نے شام میں اپنا ایک طیارہ تباہ ہونے پر اسرائیلی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ کے ایک نمایندے نے بتایا کہ اسرائیلی سفیر کو صورت حال کی وضاحت کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ماسکو میں متعیّن اسرائیلی سفیر گیری کورن کی نائب اور… Continue 23reading شام : روسی طیارے کی تباہی پر اسرائیلی سفیر کی صدارتی محل کریملن طلبی

حکمران خاندان کے انسانیت مخالف جرائم ،معروف قطری قبیلہ میدان میں آگیا،امیر شیخ تمیم کیخلاف ایسا مطالبہ کردیا کہ عرب ممالک دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

حکمران خاندان کے انسانیت مخالف جرائم ،معروف قطری قبیلہ میدان میں آگیا،امیر شیخ تمیم کیخلاف ایسا مطالبہ کردیا کہ عرب ممالک دیکھتے ہی رہ گئے

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک)قطر کے بڑے قبائل میں سے ایک آل غفران کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے صدر دفاتر کے باہر تمیم رجیم کی چیرہ دستیوں کی مذمت کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس قبیلے کے ارکان کی شہریت کی تنسیخ ، انھیں دربدر کرنے اور تشدد کا نشانہ بنا نے پر تمیم… Continue 23reading حکمران خاندان کے انسانیت مخالف جرائم ،معروف قطری قبیلہ میدان میں آگیا،امیر شیخ تمیم کیخلاف ایسا مطالبہ کردیا کہ عرب ممالک دیکھتے ہی رہ گئے

ایران میں آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ،19 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

ایران میں آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ،19 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے وسطی شہروں کاشان اور نطنز کیدرمیان ایک آئل ٹینکر اور مسافر بس کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم سے کم انیس افراد ہلاک ہوگئے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ جنوبی تہران میں200 کلو میٹردور اس وقت پیش آیا جب ایک آئل ٹینکر مخالف سمت سے آنے والی بس… Continue 23reading ایران میں آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ،19 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

رفیق حریری کے قاتل کے نام سے لبنان کے دارلحکومت بیروت میں سڑک منسوب

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

رفیق حریری کے قاتل کے نام سے لبنان کے دارلحکومت بیروت میں سڑک منسوب

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک)لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے اپنے مقتول والد اور سابق وزیراعظم رفیق حریری کے قاتل کے نام بیروت کی ایک سڑک منسوب کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک نیا فتنہ قرار دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں سعد حریری نے کہا کہ رفیق حریری کے قاتل مصطفیٰ… Continue 23reading رفیق حریری کے قاتل کے نام سے لبنان کے دارلحکومت بیروت میں سڑک منسوب

اسٹرابیریز سے سوئیاں نکلنے کے واقعات دہشتگردی قرار ،آسٹریلوی وزیر اعظم نے دشمنوں کو خبر دار کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

اسٹرابیریز سے سوئیاں نکلنے کے واقعات دہشتگردی قرار ،آسٹریلوی وزیر اعظم نے دشمنوں کو خبر دار کردیا

سڈنی( آن لائن )آسٹریلیا میں اسٹرابیریز میں سے سوئیاں نکلنے کے واقعات کے بعد عوام میں تو خوف و ہراس پھیلا ہی تھا، لیکن اب آسٹریلوی وزیراعظم اسکوٹ موریسن نے اسے ‘دہشت گردی’ کے برابر قرار دے ڈالا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں اب تک آسٹریلیا کی مختلف ریاستوں میں سپر اسٹورز پر… Continue 23reading اسٹرابیریز سے سوئیاں نکلنے کے واقعات دہشتگردی قرار ،آسٹریلوی وزیر اعظم نے دشمنوں کو خبر دار کردیا

نوجوت سدھو کے دورہ پاکستان کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ سے گلے ملنے کے بھارتی فوج پر کیا اثرات پڑے ہیں؟بھارتی وزیردفاع نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

نوجوت سدھو کے دورہ پاکستان کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ سے گلے ملنے کے بھارتی فوج پر کیا اثرات پڑے ہیں؟بھارتی وزیردفاع نے بڑا دعویٰ کردیا

نئی دلی (آن لائن) بھارتی وزیردفاع نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھو کے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے گلے ملنے کے اثرات ہمارے فوجیوں پر پڑے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ویمن پریس کارپوریشن میں گفتگو کے دوران نرملا سیتارمن نے نوجوت سنگھ سدھو کے جنرل قمر جاوید… Continue 23reading نوجوت سدھو کے دورہ پاکستان کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ سے گلے ملنے کے بھارتی فوج پر کیا اثرات پڑے ہیں؟بھارتی وزیردفاع نے بڑا دعویٰ کردیا

بھارتی اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے،بھارتی روپے کی قدر میں تباہ کن کمی،کھلبلی مچ گئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

بھارتی اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے،بھارتی روپے کی قدر میں تباہ کن کمی،کھلبلی مچ گئی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) میں سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے، مارکیٹ 800 پوائنٹس کی کمی کی وجہ سے شدید مندی کا شکار ہوگئی، بینچ مارک انڈیکس میں 800 پوائنٹس کی کمی کے باعث سرمایہ کاروں کو 2.72 لاکھ کروڑ ( 27 کھرب 20 ارب روپے ) کا… Continue 23reading بھارتی اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے،بھارتی روپے کی قدر میں تباہ کن کمی،کھلبلی مچ گئی

عمران خان کودورہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ان ممالک کے حکمران کیا کچھ دے سکتے ہیں؟کیا مانگاجارہاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

عمران خان کودورہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ان ممالک کے حکمران کیا کچھ دے سکتے ہیں؟کیا مانگاجارہاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کا سعودی عرب سے2 ارب ڈالرز سے زائد کا تیل ادھار لینے کا امکان ہے۔ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں اس معاملے پر بات کی جائے گی، دورے کے موقع پر وزیراعظم اور ان کا وفد معاشی معاملات پر بات کرے گا۔… Continue 23reading عمران خان کودورہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ان ممالک کے حکمران کیا کچھ دے سکتے ہیں؟کیا مانگاجارہاہے؟ حیرت انگیز انکشافات