باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے بچے کی دل سوز تصویر پر تیس لاکھ روپے کے عطیات جمع،ہلاکت کس طرح ہوئی؟ افسوسناک انکشافات
لندن (أآن لائن) بھارت میں سوشل میڈیا پر ایک بچے کی اپنے باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے روتے ہوئے دل سوز تصویر سامنے آنے کے بعد صارفین نے تیس لاکھ روپے چندہ جمع کر کے اس کے خاندان کو بھیج دیا ہے۔یہ تصویر ٹوئٹر پر 7000 مرتبہ شیئر کی گئی ہے۔27 سالہ انیل انڈیا… Continue 23reading باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے بچے کی دل سوز تصویر پر تیس لاکھ روپے کے عطیات جمع،ہلاکت کس طرح ہوئی؟ افسوسناک انکشافات