جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

ڈنمارک کی شہریت کیلئے ہاتھ ملانا لازمی ٗ ہاتھ نہ ملانے والوں کو شہریت نہیں ملے گی

datetime 21  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوسلو (این این آئی)ڈنمارک کی شہریت حاصل کرنیوالوں کوتقریب میں حکام سے ہاتھ ملاناہوگا،ہاتھ نہ ملانیوالوں کوڈنمارک کی شہریت نہیں ملے گی۔برطانوی میڈیا کے مطابق دنمارک میں اس نئے قانون کی منظوری کے بعد بعض حلقوں کاردعمل سامنے آیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ڈنمارک میں چہرہ چھپانے پر

پابندی کاقانون پہلے ہی نافذالعمل ہے۔نئی قانون سازی مسلمانوں کونشانہ بنانیکاعمل ہے،مسلمان خواتین غیرمردوں سیہاتھ ملانامعیوب سمجھتی ہیں۔کئی میئرزکی جانب سے بھی حکومت کے منظورکردہ نئے قانون پراعتراض کیا گیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ نئے قانون کے تحت ہمیں عوام کیخلاف استعمال کیاجائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…