منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ولادی میر پیوٹن کی دوسری شادی : پوری دنیا کو حیران کر دینے والی خبر آگئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی)روس کے صدر پیوٹن نے دوسری شادی کا شوشا چھوڑ دیا،صحافی کے سوال پر پیوٹن پہلے مسکرائے اور پھر دوبارہ سیشادی کرنے کا اشارہ بھی دیدیا۔گزشتہ روز ماسکو میں ہونے والی سالانہ کانفرنس میں ایک صحافی کے سوال پر پیوٹن کے مطابق شاید وہ دوبارہ شادی کرسکتے ہیں لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ کس سے شادی کریں گے۔واضح رہے66 سالہ پیوٹن نے اپنی

اہلیہ لیوڈ ملا سے 2013 میں علیحدگی کااعلان کیا تھا۔ان کی شادی 1983 میں انجام پائی تھی۔ان کی دو بیٹیاں ہیں جن کی عمر بھی اب تیس کی دہائی میں ہے اور ان کا سیاست سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ۔پہلی بیوی کو طلاق دینے کے بعد مقامی میڈیا میں یہ خبریں بھی سامنے آ چکی ہیں کہ پیوٹن کے الینا نامی سابق اولمپیئن سے تعلقات ہیں تاہم پیوٹن نے یہ افواہ غلط قرار دی تھی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…