بدھ‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2025 

کارگل میں پاکستان کیخلاف لڑنے والے بھارتی فوجیوں کیساتھ ایسا سلوک جو ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

کارگل میں پاکستان کیخلاف لڑنے والے بھارتی فوجیوں کیساتھ ایسا سلوک جو ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

نئی دہلی( آن لائن )کارگل کی جنگ لڑنے والے سابق بھارتی فوجی کا نام آسام کی شہریت کے رجسٹر (قومی شہری رجسٹر یا این آر سی( میں شامل نہیں ہے اور اس کے لیے انھیں سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑا۔سعد اللہ کا کیس اس نوعیت کا واحد معاملہ نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوج… Continue 23reading کارگل میں پاکستان کیخلاف لڑنے والے بھارتی فوجیوں کیساتھ ایسا سلوک جو ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

دبئی سے کراچی،بحرین،دہلی،ممبئی صرف199درہم میں! ائیر عربیہ،اتحاد اور ایمریٹس ائیر لائن نے لوٹ سیل لگا دی،ٹکٹ کی کب سے کب تک بکنگ کروانی ہوگی؟شاندار پیکیجز کا اعلان کردیا گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

دبئی سے کراچی،بحرین،دہلی،ممبئی صرف199درہم میں! ائیر عربیہ،اتحاد اور ایمریٹس ائیر لائن نے لوٹ سیل لگا دی،ٹکٹ کی کب سے کب تک بکنگ کروانی ہوگی؟شاندار پیکیجز کا اعلان کردیا گیا

دبئی(سی پی پی) مختلف فضائی کمپنیوں کی جانب سے امارات کے رہائشیوں کے لیے انتہائی کم قیمت پر ٹکٹس فراہمی شروع ہوگئی ہے۔ شارجہ کی فضائی کمپنی ایئر عربیہ کی جانب سے بحرین، کراچی، کویت، مسقط، سلالہ کی فلائٹ پکڑنے پر ٹکٹ کا معاوضہ صرف 199درہم ہو گا۔ جبکہ بھارتی شہروں دہلی، جے پور، کوچی،… Continue 23reading دبئی سے کراچی،بحرین،دہلی،ممبئی صرف199درہم میں! ائیر عربیہ،اتحاد اور ایمریٹس ائیر لائن نے لوٹ سیل لگا دی،ٹکٹ کی کب سے کب تک بکنگ کروانی ہوگی؟شاندار پیکیجز کا اعلان کردیا گیا

کرپشن الزام :ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق گرفتار،عدالت پیش

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

کرپشن الزام :ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق گرفتار،عدالت پیش

کوالالمپور (انٹرنیشنل ڈیسک)ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق حکام نے بتایا کہ ان پر بدعنوانی کے ایک کیس میں ملوث ہونے پر باقاعدہ فرد جرم عائد کردی گئی ہے ۔ اس مقدمے کا تعلق 628 ملین ڈالر کی ریاستی سرمایہ کاری سے… Continue 23reading کرپشن الزام :ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق گرفتار،عدالت پیش

ایتھوپیااوراریٹریا کے درمیان امن معاہدے سے پورے خطے میں امن ہوگا،سعودیہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

ایتھوپیااوراریٹریا کے درمیان امن معاہدے سے پورے خطے میں امن ہوگا،سعودیہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا میں متعیّن سعود ی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر کی سکیورٹی ان کے ملک اور پورے خطے کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہے۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے شہزادہ خالد نے دو پڑوسی ممالک اریٹریا اور ایتھوپیا کے درمیان جدہ میں اسی ہفتے… Continue 23reading ایتھوپیااوراریٹریا کے درمیان امن معاہدے سے پورے خطے میں امن ہوگا،سعودیہ

شام کی تعمیر نو میں نصف سے زاید عرصہ لگ سکتا ہے :اقوام متحدہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

شام کی تعمیر نو میں نصف سے زاید عرصہ لگ سکتا ہے :اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ شام میں 2011ء کے بعد سے جاری جنگ کے دوران اتنی زیادہ تباہی ہوچکی ہے کہ اس کی تعمیر نو میں اب نصف صدی سے زاید کا عرصہ لگ سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے مشیر برائے انسداد اجتماعی قتل عام ادما… Continue 23reading شام کی تعمیر نو میں نصف سے زاید عرصہ لگ سکتا ہے :اقوام متحدہ

شمالی کوریا سے فوری مذاکرات کے لیے تیار ہیں،امریکا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

شمالی کوریا سے فوری مذاکرات کے لیے تیار ہیں،امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکا نے شمالی اور جنوبی کوریا کی قیادت کے درمیان طے پانے والے تخفیف اسلحہ کے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے شمالی کوریا کے ساتھ فوری مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاکہ وہ… Continue 23reading شمالی کوریا سے فوری مذاکرات کے لیے تیار ہیں،امریکا

اماراتی شہری اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنے سال پیدائش کے مطابق منتخب کرسکیں گے

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

اماراتی شہری اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنے سال پیدائش کے مطابق منتخب کرسکیں گے

ابوظہبی(انٹرنیشنل ڈیسک )متحدہ عرب امارات کے سیاحتی و تجارتی مرکز دبئی میں محکمہ شاہرات ومواصلات نے شہریوں کے لیے ایک نئی اور منفرد سروس متعارف کرائی ہے جس کے مطابق کوئی بھی اماراتی شہری اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنے سال پیدائش کے مطابق منتخب کرسکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دبئی کے محکمہ شاہرات… Continue 23reading اماراتی شہری اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنے سال پیدائش کے مطابق منتخب کرسکیں گے

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے، امریکی وزارت خارجہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے، امریکی وزارت خارجہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر ایران کی دہشت گرد نواز پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایران کو دہشت گردی کا دنیا کا سب سے بڑا سرپرست قرار دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دہشت گردی سے متعلق جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا گیا… Continue 23reading ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے، امریکی وزارت خارجہ

عرب اتحاد کی جوابی کارروائی ،حوثیوں کا سعودی شہر جازان پر داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

عرب اتحاد کی جوابی کارروائی ،حوثیوں کا سعودی شہر جازان پر داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن سے حوثی شیعہ باغیوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جازان کی جانب بیلسٹک میزائل داغا ہے لیکن عرب اتحادی فوج نے بروقت جوابی کارروائی کرکے فضا میں تباہ کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن سے ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجو ؤں نے حالیہ مہینوں کے دوران میں سعودی عرب کے… Continue 23reading عرب اتحاد کی جوابی کارروائی ،حوثیوں کا سعودی شہر جازان پر داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ