بدھ‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2025 

واشنگٹن روہنگیا مہاجرین کی بحالی کیلئے 185ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا،نکی ہیلے

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

واشنگٹن روہنگیا مہاجرین کی بحالی کیلئے 185ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا،نکی ہیلے

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )اقوام متحدہ میں امریکی مستقل مندوب نکی ہیلے نے کہا ہے کہ واشنگٹن روہنگیا مہاجرین کی بحالی کے لئے 185ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا، امریکی امداد بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کی فلاح و بہبود پر استعمال کی جائے گی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ کی اقوام متحدہ میں مستقل سفیر… Continue 23reading واشنگٹن روہنگیا مہاجرین کی بحالی کیلئے 185ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا،نکی ہیلے

سویڈش پارلیمنٹ : تحریک عدم اعتماد کامیاب، وزیراعظم برطرف

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

سویڈش پارلیمنٹ : تحریک عدم اعتماد کامیاب، وزیراعظم برطرف

اسٹاک ہوم(انٹرنیشنل ڈیسک )سویڈش پارلیمینٹ نے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے اپنے وزیراعظم کو برطرف کردیا،349اراکین میں سے 204 نے برطرفی کے حق میں جبکہ 142نے مخالفت میں ووٹ ڈالے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یورپی ملک سویڈن کی پارلیمنٹ نے تحریکِ عدم اعتماد کے ذریعے اپنے وزیراعظم کو برطرف کردیا ، اس طریقے سے… Continue 23reading سویڈش پارلیمنٹ : تحریک عدم اعتماد کامیاب، وزیراعظم برطرف

میکسیکو، بارشوں کے سبب طغیانی، 5افراد ہلاک،9لاپتہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

میکسیکو، بارشوں کے سبب طغیانی، 5افراد ہلاک،9لاپتہ

میکسیکو(انٹرنیشنل ڈیسک )مگربی میکسیکو میں بارشوں سے طغیانی کے سبب5افراد ہلاک جب کہ 9لا پتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی میکسیکو میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق،اب تک 5 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ جوتیو نامی دریا… Continue 23reading میکسیکو، بارشوں کے سبب طغیانی، 5افراد ہلاک،9لاپتہ

یمن میں بحران حوثیوں کا پیدا کردہ ،یہ لوگ ایران کے اشاروں پر چلتے ہیں، سعودی سفیر

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

یمن میں بحران حوثیوں کا پیدا کردہ ،یہ لوگ ایران کے اشاروں پر چلتے ہیں، سعودی سفیر

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک )اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلمی نے کہا ہے کہ یمن میں جاری بحران حوثی باغیوں کا پیدا کردہ ہے۔ حوثی ایران کے اشاروں پر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے اور یمنی عوام کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک اجلاس سے… Continue 23reading یمن میں بحران حوثیوں کا پیدا کردہ ،یہ لوگ ایران کے اشاروں پر چلتے ہیں، سعودی سفیر

اہوازپریڈحملہ، تہران کا واشنگٹن کو مجرم قرار دینا شرمناک اقدام ہے، امریکا

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

اہوازپریڈحملہ، تہران کا واشنگٹن کو مجرم قرار دینا شرمناک اقدام ہے، امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نیایران کی جانب سے پریڈ حملے میں امریکی ہاتھ ہونے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کا امریکا کو فوجی پریڈ پرحملے میں مجرم قراردینا شرمناک اقدام ہے،امریکا کو ایرانی دھمکیوں سے کوئی پریشانی اور تشویش نہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمز… Continue 23reading اہوازپریڈحملہ، تہران کا واشنگٹن کو مجرم قرار دینا شرمناک اقدام ہے، امریکا

عرب اتحاد کا یمن میں انسانی امداد کے لیے نئی راہ داریاں کھولنے کا اعلان

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

عرب اتحاد کا یمن میں انسانی امداد کے لیے نئی راہ داریاں کھولنے کا اعلان

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک )سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے یمن کے دارالحکومت صنعاء اور الحدیدہ کی بندر گاہ کے درمیان انسانی امداد کی حمل ونقل کے لیے نئی راہ داریاں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔الحدیدہ سے صنعاء تک یہ راہ داریاں المہاوت ، حجہ اور باجیل کے راستوں سے… Continue 23reading عرب اتحاد کا یمن میں انسانی امداد کے لیے نئی راہ داریاں کھولنے کا اعلان

شام کو ایس300 میزائل نظام کی سپلائی سے خطے میں خطرات بڑھیں گے،اسرائیل

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

شام کو ایس300 میزائل نظام کی سپلائی سے خطے میں خطرات بڑھیں گے،اسرائیل

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک )اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے روسی صدر ولادی میر پوتین سے کہا ہے کہ ہتھیاروں کے جد ید نظام کو غیر ذمے دار کھلاڑیوں کے حوالے کرنے سے خطے میں خطرات میں اضافہ ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہاگیاکہ نیتن یاہو نے… Continue 23reading شام کو ایس300 میزائل نظام کی سپلائی سے خطے میں خطرات بڑھیں گے،اسرائیل

چین میں اخلاقی گراوٹ پر مبنی مواد کے باعث 4000 ویب سائٹس بند

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

چین میں اخلاقی گراوٹ پر مبنی مواد کے باعث 4000 ویب سائٹس بند

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین میں حکام نے 4000 ویب سائٹس کو یہ کہتے ہوئے بند کر دیا ہے کہ ان پر نقصان دہ، غیر اخلاقی ، فحش اور گندہ مواد موجود تھا۔چینی میڈیا کے مطابق یہ اقدام تین ماہ سے جاری مہم کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ان ہزاروں سائٹس پر موجود مواد جملہ حقوق کی خلاف ورزی… Continue 23reading چین میں اخلاقی گراوٹ پر مبنی مواد کے باعث 4000 ویب سائٹس بند

امریکہ، 15سالہ لڑکی نے ماں اور بہن کو ذبح کر ڈالا: قتل کے بعد لڑکی کی خودکشی کی کوشش، زخمی حالت میں گرفتار، پولیس حکام

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

امریکہ، 15سالہ لڑکی نے ماں اور بہن کو ذبح کر ڈالا: قتل کے بعد لڑکی کی خودکشی کی کوشش، زخمی حالت میں گرفتار، پولیس حکام

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی پولیس نے چند روز قبل ریاست الاسکا میں ایک لڑکی کے ہاتھوں اس کی ماں اور بہن کے قتل کے خطرناک اسکینڈل کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بیٹی کے چاقو کے وار سے شدید زخمی ماں نے پولیس کو ایمرجنسی ہیلپ نمبر911 پر جب اطلاع دی تو اس کی آخری… Continue 23reading امریکہ، 15سالہ لڑکی نے ماں اور بہن کو ذبح کر ڈالا: قتل کے بعد لڑکی کی خودکشی کی کوشش، زخمی حالت میں گرفتار، پولیس حکام