ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ، 5 جنگجو ہلاک، متعدد زخمی

datetime 26  دسمبر‬‮  2018 |

کابل(آئی این پی)افغانستان مین سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں پانچ مسلح جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی رساں ادارے کے مطابق بدھ کو صوبہ ننگرپار کے ضلع پاجیروا آگام میں سیکیورٹی فورسز نے داعش کے ٹھکانے کو حملے کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں تین

داعش جنگجو ہلاک ہو گئے، صوبہ لوگار کے ضلع محمد آغا میں بھی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں دو طالبان جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، واضح رہے کہ افغان سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز میں جنگجوں کے خلاف زمینی اور فضائی حملوں میں اضافہ کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…