جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

تیونس: وزیراعظم یوسف شاہد معطل ، حکمراں جماعت میں جاری رسہ کشی میں شدّت

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

تیونس: وزیراعظم یوسف شاہد معطل ، حکمراں جماعت میں جاری رسہ کشی میں شدّت

تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک)تیونس کی حکمراں جماعت ندا ء تونس نے وزیراعظم یوسف شاہد کو معطل کردیا ہے اور ان کا معاملہ مزید کارروائی کے لیے انضباطی کمیٹی کے سپرد کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم یوسف شاہد اور تیونسی صدر الباجی قائد السبسی کے بیٹے حافظ قائد السبسی کے درمیان گذشتہ کئی ماہ سے محاذ… Continue 23reading تیونس: وزیراعظم یوسف شاہد معطل ، حکمراں جماعت میں جاری رسہ کشی میں شدّت

حسنی مبارک کے دونوں بیٹے اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے الزام میں گرفتار

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

حسنی مبارک کے دونوں بیٹے اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے الزام میں گرفتار

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے دونوں بیٹو ں علاء اور جمال کو اسٹاک مارکیٹ میں مبیّنہ اتار چڑھاؤ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔مصری عدلیہ نے جمال اور علاء مبارک کے علاوہ تین افراد پر اپنی فرنٹ کمپنیوں کے ذریعے بعض بنکوں کے حصص کی خریدار ی کا الزام عاید… Continue 23reading حسنی مبارک کے دونوں بیٹے اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے الزام میں گرفتار

اسرائیل مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی سازشیں کر رہا ہے،فلسطینی صدر

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

اسرائیل مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی سازشیں کر رہا ہے،فلسطینی صدر

رام اللہ(انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطینی صدر محمود عباس نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل مسجد اقصیٰ کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کی سازش کررہا ہے۔ قبلہ اول کی زمانی اور مکانی تقسیم کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے اور ان کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رام اللہ میں تنظیم آزادی… Continue 23reading اسرائیل مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی سازشیں کر رہا ہے،فلسطینی صدر

فلپائن میں رواں برس کا پندرھواں شدید ترین سمندری طوفان،25 افراد ہلاک

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

فلپائن میں رواں برس کا پندرھواں شدید ترین سمندری طوفان،25 افراد ہلاک

منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان منگکھٹ کے کے آنے کے بعد حکام جانی اور مالی نقصانات کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ طوفان ہفتہ کو فلپائن کی حدود میں داخل ہوا تھا۔ تاحال25 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے تاہم سڑکوں کی بندش اور رابطے منقطع ہونے کے باعث… Continue 23reading فلپائن میں رواں برس کا پندرھواں شدید ترین سمندری طوفان،25 افراد ہلاک

سعودی عرب پر ایک اور میزائل حملہ لیکن اس مرتبہ۔۔۔دشمن دیکھتا رہ گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

سعودی عرب پر ایک اور میزائل حملہ لیکن اس مرتبہ۔۔۔دشمن دیکھتا رہ گیا

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر ایک نیا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کی فورسز کے سرکاری ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ یمن کے… Continue 23reading سعودی عرب پر ایک اور میزائل حملہ لیکن اس مرتبہ۔۔۔دشمن دیکھتا رہ گیا

سیاسی تعطل کا خاتمہ،محمدالحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر منتخب

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

سیاسی تعطل کا خاتمہ،محمدالحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر منتخب

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کی پارلیمان نے سنی رکن محمد ریکان الحلبوسی کو نیا اسپیکر منتخب کر لیاہے۔اس کے ساتھ ہی 12 مئی کو منعقدہ عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کے لیے جاری سیاسی تعطل کے خاتمے کی راہ بھی ہموار ہوگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق 39 سالہ محمد الحلبوسی اگست 2017ء میں مغربی صوبہ… Continue 23reading سیاسی تعطل کا خاتمہ،محمدالحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر منتخب

بصرہ میں احتجاج روکنے کے لیے ریزرو فورس تشکیل دینے کا اعلان

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

بصرہ میں احتجاج روکنے کے لیے ریزرو فورس تشکیل دینے کا اعلان

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق میں سرگرم الحشد الشعبی شیعہ ملیشیا نے ایرانی باسیج ملیشیا کی راہ پر چلتے ہوئے شورش زدہ شہربصرہ میں احتجاجی تحریک دبانے کے لیے ایک متوازی فورس تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران کی باسیج ملیشیا بھی ملک میں ریزرو فورس کے طورپر سپاہ پاسداران انقلاب کے ماتحت… Continue 23reading بصرہ میں احتجاج روکنے کے لیے ریزرو فورس تشکیل دینے کا اعلان

دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شامی رجیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیل نے میزائل حملے میں اسلحہ کے ایک گودام کو نشانہ بنایا ہے۔شامی خبر رساں اداروں نے… Continue 23reading دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ

فرانس میں حلال ٹیکس عائد کرنے کی تیاریاں، ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم کس مقصد کیلئے خرچ کی جائے گی؟ حیرت انگیز قد م اُٹھالیاگیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

فرانس میں حلال ٹیکس عائد کرنے کی تیاریاں، ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم کس مقصد کیلئے خرچ کی جائے گی؟ حیرت انگیز قد م اُٹھالیاگیا

پیرس (این این آئی) تیونس کے سابق وزیرِ اعظم کے بھتیجے حکیم القروی نے فرانسیسی حکومت کو حلال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے اگر فرانس کے صدر امانوئل میکخواں نے نئی رپورٹ تسلیم کر لی تو ملک میں ایک نئے ٹیکس کا نفاذ کر دیا جائے گا جسے حلال ٹیکس کا نام دیا… Continue 23reading فرانس میں حلال ٹیکس عائد کرنے کی تیاریاں، ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم کس مقصد کیلئے خرچ کی جائے گی؟ حیرت انگیز قد م اُٹھالیاگیا