اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترکی دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا : رجب طیب ایردوآن

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

ترکی دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا : رجب طیب ایردوآن

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک )ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے شام کے شہر منبج میں سرگرم کرد فورس کرد پروٹیکشن یونٹس کے بارے میں سخت لب ولہجہ اختیار کرتے ہوئے کہاہے کہ شمالی شام سے کرد فورسز کا نہ نکلنا امریکا کے ساتھ طے پائے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے دھمکی دی کہ… Continue 23reading ترکی دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا : رجب طیب ایردوآن

جب تک مصر کا صدر ہوں اخوان المسلمون کو سر نہیں اٹھانے دوں گا،عبدالفتاح السیسی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

جب تک مصر کا صدر ہوں اخوان المسلمون کو سر نہیں اٹھانے دوں گا،عبدالفتاح السیسی

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ خطے میں پائے جانے والے انتشار کے پیچھے مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کا ہاتھ ہے۔ جب تک میں مصر کا صدر ہوں اخوان کو سر اٹھانے کا موقع نہیں دوں گا۔کویت کے ایک اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں صدر السیسی نے کہا کہ… Continue 23reading جب تک مصر کا صدر ہوں اخوان المسلمون کو سر نہیں اٹھانے دوں گا،عبدالفتاح السیسی

جمال خاشقجی کے قتل کا الزام گمراہ کن،مشترکہ تحقیقات جاری ہیں، سعودی عرب

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

جمال خاشقجی کے قتل کا الزام گمراہ کن،مشترکہ تحقیقات جاری ہیں، سعودی عرب

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب نے ترکی کے شہر استنبول میں سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی منصوبہ بندی اور اس میں حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف بن عبدالعزیز نے… Continue 23reading جمال خاشقجی کے قتل کا الزام گمراہ کن،مشترکہ تحقیقات جاری ہیں، سعودی عرب

امریکی پادری ترکی سے رہائی کے بعد وطن روانہ،ٹرمپ کا شانداراستقبال کا اعلان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

امریکی پادری ترکی سے رہائی کے بعد وطن روانہ،ٹرمپ کا شانداراستقبال کا اعلان

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک )ترکی کی ایک عدالت نے امریکی پادری کو دہشت گردی کے الزام پر سزا سناتے ہوئے کہاہے کہ وہ دو برس زیر حراست رہ چکے ہیں، مزید وقت قید نہیں رہیں گے اور ملک سے باہر جا سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت کے فیصلے کے بعد انڈریو برنسن خصوصی طیارے پر… Continue 23reading امریکی پادری ترکی سے رہائی کے بعد وطن روانہ،ٹرمپ کا شانداراستقبال کا اعلان

یوگنڈا : مٹی کے تودے گرنے سے31 افراد ہلاک

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

یوگنڈا : مٹی کے تودے گرنے سے31 افراد ہلاک

کمپالا(انٹرنیشنل ڈیسک)مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے مشرق میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے کم از کم اکتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ اس علاقے میں 2010 اور 2012 میں بھی اسی طرح کے واقعات میں تقریبا ایک سو افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس وقت مٹی کے تودے گرنے سے تین دیہات… Continue 23reading یوگنڈا : مٹی کے تودے گرنے سے31 افراد ہلاک

نائجیریا : ملیشیا گروہ نے سینکڑوں بچوں کو رہا کر دیا، یونیسیف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

نائجیریا : ملیشیا گروہ نے سینکڑوں بچوں کو رہا کر دیا، یونیسیف

ابوجہ(انٹرنیشنل ڈیسک)افریقی ملک نائجیریا کے ایک نجی ملیشیا گروہ نے کم از کم آٹھ سو تینتیس بچوں کو رہا کر دیا۔ ان میں سے کئی بچوں سے بطور جنگجو کام لیا جا رہا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ا قوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے اسے انسانی حقوق کی کا کامیابی اور… Continue 23reading نائجیریا : ملیشیا گروہ نے سینکڑوں بچوں کو رہا کر دیا، یونیسیف

قابض صیہونی فورسزکی نہتے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ،چھ شہید،112زخمی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

قابض صیہونی فورسزکی نہتے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ،چھ شہید،112زخمی

مقبوضہ غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 6 فلسطینی مظاہرین شہید اور112 زخمی ہوگئے، 85 فلسطینی بندوق کی گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ مشرقی غزہ… Continue 23reading قابض صیہونی فورسزکی نہتے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ،چھ شہید،112زخمی

ترکی کے پاس سعودی صحافی کے قتل کی ریکارڈنگ ہے،تفتیش کاروں کا دعویٰ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

ترکی کے پاس سعودی صحافی کے قتل کی ریکارڈنگ ہے،تفتیش کاروں کا دعویٰ

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)تفتیش کاروں نے بتایا ہے کہ ترک حکام کے پاس ایسے آڈیو اور ویڈیو شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی قونصل خانے کے اندر قتل کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تفتیش کاروں نے بتایاکہ ترک حکام کے پاس دستاویزی شواہد… Continue 23reading ترکی کے پاس سعودی صحافی کے قتل کی ریکارڈنگ ہے،تفتیش کاروں کا دعویٰ

بھارت میں ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم،معروف سکالر خود اس وقت کہاں اورکس ملک کے مستقل رہائشی کے طوپر پر مقیم ہیں؟

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

بھارت میں ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم،معروف سکالر خود اس وقت کہاں اورکس ملک کے مستقل رہائشی کے طوپر پر مقیم ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی عدالت کا معروف سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم ۔عالمی میڈیا کی رپورٹس  کے مطابق عدالتی فیصلے میں ذاکر نائیک کے ممبئی میں 4 فلیٹ اورایک دکان ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ذاکر نائیک کی این جی او پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔… Continue 23reading بھارت میں ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم،معروف سکالر خود اس وقت کہاں اورکس ملک کے مستقل رہائشی کے طوپر پر مقیم ہیں؟