ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

’’امریکا عمران خان کی صلاحیتوں کومان گیا ‘‘ یہ ایسا لیڈر ہے جس ۔۔۔! امریکہ نےایسا پیغام جاری کر دیا کہ آپ کو وزیراعظم پر فخر ہو گا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

’’امریکا عمران خان کی صلاحیتوں کومان گیا ‘‘ یہ ایسا لیڈر ہے جس ۔۔۔! امریکہ نےایسا پیغام جاری کر دیا کہ آپ کو وزیراعظم پر فخر ہو گا

واشنگٹن(آئی این پی )ا مریکی سینیٹرز نے پاکستان کا کولیشن فنڈ روکنے کو قابل افسوس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں دہشت گردی کیخلاف اہم پارٹنر ہے، پاکستان کو اپنے ساتھ ملا کر چلنے کی ضرورت، عمران خان ایسا لیڈرہے جس کے ساتھ مل کر کام کیا جاسکتا ہے ۔ تفصیلات کے… Continue 23reading ’’امریکا عمران خان کی صلاحیتوں کومان گیا ‘‘ یہ ایسا لیڈر ہے جس ۔۔۔! امریکہ نےایسا پیغام جاری کر دیا کہ آپ کو وزیراعظم پر فخر ہو گا

ایران، امریکا محاذ آرائی سوشل میڈیا پر منتقل،خامنہ ای اور پومپیو کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

ایران، امریکا محاذ آرائی سوشل میڈیا پر منتقل،خامنہ ای اور پومپیو کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران اور امریکا کے درمیان جاری روایتی محاذ آرائی سوشل میڈیا پر منتقل ہوگئی ۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے درمیان مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ایک دوسرے پر الزامات کا تبادلہ ہوا۔ دونوں نے دعویٰ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے بہی خواہ ہیں… Continue 23reading ایران، امریکا محاذ آرائی سوشل میڈیا پر منتقل،خامنہ ای اور پومپیو کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ

’’ابخازیا‘‘ کے وزیر اعظم دمشق سے واپسی پر ٹریفک حادثے میں ہلاک

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

’’ابخازیا‘‘ کے وزیر اعظم دمشق سے واپسی پر ٹریفک حادثے میں ہلاک

سکھومی(انٹرنیشنل ڈیسک)بحر الاسود کے مشرقی ساحل پر واقع متنازع علاقے ابخازیا کے وزیراعظم گذشتہ روز شام کے دورے سے واپسی پر اپنے ملک میں ایک ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق ابخازیاکے وزیر اعظم گیناڈی گاگولیا ایک ٹریفک حادثے میں چل بسے۔حاثہ گوڈاووٹا کے مقام پر پیش آیا۔ یہ واقعہ اس وقت… Continue 23reading ’’ابخازیا‘‘ کے وزیر اعظم دمشق سے واپسی پر ٹریفک حادثے میں ہلاک

مقتدیٰ الصدرکی جماعت کا بصرہ میں پْرتشدد مظاہروں کے بعد وزیر اعظم عبادی سے استعفے کا مطالبہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

مقتدیٰ الصدرکی جماعت کا بصرہ میں پْرتشدد مظاہروں کے بعد وزیر اعظم عبادی سے استعفے کا مطالبہ

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق میں مئی میں منعقدہ پارلیمانی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والے اتحاد سائرون نے جنوبی شہر بصرہ میں پْرتشدد مظاہروں کے بعد وزیراعظم حیدر العبادی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقتدیٰ الصدر کے زیر قیادت سائرون نے بصرہ کے ہوائی اڈے پر راکٹ حملے کے بعد ایک… Continue 23reading مقتدیٰ الصدرکی جماعت کا بصرہ میں پْرتشدد مظاہروں کے بعد وزیر اعظم عبادی سے استعفے کا مطالبہ

خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث غیرملکی شہری مدینہ منورہ سے گرفتار

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث غیرملکی شہری مدینہ منورہ سے گرفتار

مدینہ منورہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مدینہ منورہ گورنری کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ایک تجارتی مرکز میں خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث غیرملکی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ ملزم کی نشاندہی کے بعد مدینہ منورہ میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر ملزم… Continue 23reading خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث غیرملکی شہری مدینہ منورہ سے گرفتار

متحدہ عرب امارات میں 1000 سال پرانی مسجد دریافت،مزید چھان بین جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

متحدہ عرب امارات میں 1000 سال پرانی مسجد دریافت،مزید چھان بین جاری

ابوظہبی(انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے ماہرین آثار قدیمہ ایک ہزار سال پرانی مسجد کے حوالے سے مزید تحقیقات اور چھان بین کررہے ہیں۔امارات میں سامنے آنے والی پرانی مسجد کے بارے میں خیال ہے کہ یہ مسجد اس علاقے میں دین اسلام کی اشاعت کے اتبدائی عرصے میں تعمیر کی گئی تھی۔عرب ٹی وی کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں 1000 سال پرانی مسجد دریافت،مزید چھان بین جاری

جعلی پاسپورٹس پر بحرین داخل ہونے والے 14 ایرانی گرفتار

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

جعلی پاسپورٹس پر بحرین داخل ہونے والے 14 ایرانی گرفتار

منامہ(انٹرنیشنل ڈیسک)بحرین کے سکیورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جعلی پاسپورٹس اور مملکت میں داخل ہونے والے 14 مشتبہ ایرانی شدت پسندوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرین کے کریمینل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر… Continue 23reading جعلی پاسپورٹس پر بحرین داخل ہونے والے 14 ایرانی گرفتار

ایران ،انقلاب دشمن کی پاداش میں تین کرد قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

ایران ،انقلاب دشمن کی پاداش میں تین کرد قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ حکام نے کئی سال سے زیرحراست تین کرد کارکنوں کو دی گئی سزائے موت پرعمل درآمد کرتے ہوئے انہیں تختہ دار پر لٹکا دیا۔ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وکیل حسین احمدی نیاز نے ایک بیان میں کہاکہ ان کے موکل… Continue 23reading ایران ،انقلاب دشمن کی پاداش میں تین کرد قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

ا مریکی وزیر دفاع کی ابو ظہبی میں اماراتی ولی عہد سے ملاقات،مشرق وسطیٰ کے سلگتے مسائل پر گفتگو

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

ا مریکی وزیر دفاع کی ابو ظہبی میں اماراتی ولی عہد سے ملاقات،مشرق وسطیٰ کے سلگتے مسائل پر گفتگو

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر دفاع اور مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر ان چیف جیمز میٹس نے ابو ظہبی میں متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ملاقات کی ہے ۔امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق دونوں رہ نماؤں کے درمیان دو طرفہ دوستانہ تعلقات بالخصوص فوجی اور دفاعی شعبوں… Continue 23reading ا مریکی وزیر دفاع کی ابو ظہبی میں اماراتی ولی عہد سے ملاقات،مشرق وسطیٰ کے سلگتے مسائل پر گفتگو