کریمیا میں روسی فوج گردی خطے کے استحکام کے لیے شدید خطرہ ہے، نیٹوسربراہ
برسلز(این این آئی)شمالی اوقیانوس کے ممالک کے فوجی اتحاد نیٹونے روسی فوج کی یوکرائن کے بحری جہازوں کو قبضے میں لینے کی مذمت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینس اسٹالٹنبرگ نے روس پر زور دیا کہ وہ حراست میں لیے گے یوکرائنی سیلرز کو فورطورپر رہا کرے۔ ان کاکہنا تھا… Continue 23reading کریمیا میں روسی فوج گردی خطے کے استحکام کے لیے شدید خطرہ ہے، نیٹوسربراہ







































