ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

ابلاغی جنگ اقتصادی بحران کا اصل سبب ہے، ایرانی سپریم لیڈر

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ابلاغی جنگ اقتصادی بحران کا اصل سبب ہے، ایرانی سپریم لیڈر

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایرانی کرنسی کی قدر میں کمی اور تہران کو درپیش معاشی بحران کی اصل وجہ دشمن کی طرف سے مسلط کی گئی ابلاغی جنگ ہے۔ تاہم انہوں نے اپنے بیان میں ملک کے اندرونی حالات، عوامی احتجاج اور امریکا کی طرف… Continue 23reading ابلاغی جنگ اقتصادی بحران کا اصل سبب ہے، ایرانی سپریم لیڈر

ترکی، روس اور ایران ادلب میں جنگ بندی پر متفق نہ ہو سکے،سیاسی حل پر اتفاق

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ترکی، روس اور ایران ادلب میں جنگ بندی پر متفق نہ ہو سکے،سیاسی حل پر اتفاق

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس، ایران اور ترکی کے صدور کے درمیان شامی صوبے ادلب میں جنگ بندی کے حوالے سے تہران میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ۔ تاہم تینوں ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ ادلب کے تنازعے کا صرف سیاسی حل ہی ممکن ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران، ترکی اور روس کے صدور کے درمیان… Continue 23reading ترکی، روس اور ایران ادلب میں جنگ بندی پر متفق نہ ہو سکے،سیاسی حل پر اتفاق

حوثیوں کو ’جنیوا‘ مذاکرات میں شرکت پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: گریویتھ

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

حوثیوں کو ’جنیوا‘ مذاکرات میں شرکت پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: گریویتھ

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریویتھ نے کہا ہے کہ وہ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ایران نواز حوثی باغی جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں۔ حوثی باغیوں اور عالمی سفارت کاروں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور کوشش ہے کہ جنیوا میں ہونے والے اجلاس کو کامیاب… Continue 23reading حوثیوں کو ’جنیوا‘ مذاکرات میں شرکت پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: گریویتھ

بنگلہ دیشی پولیس کا مقابلے میں جماعت المجایدین کے دوارکان کوہلاک کرنے کا دعویٰ

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

بنگلہ دیشی پولیس کا مقابلے میں جماعت المجایدین کے دوارکان کوہلاک کرنے کا دعویٰ

ڈھاکہ(انٹرنیشنل ڈیسک)بنگلہ دیشی پولیس نے ایک کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ انتہا پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان پر الزام تھا کہ وہ سیکولر بلاگرز اور غیر ملکیوں پر حملوں میں ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق ان دونوں شدت پسندوں کا تعلق جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے تھا۔ تاہم ان… Continue 23reading بنگلہ دیشی پولیس کا مقابلے میں جماعت المجایدین کے دوارکان کوہلاک کرنے کا دعویٰ

بصرہ میں بپھرے مظاہرین نے ایرانی قونصل کو آگ لگادی، پرچم پاؤں تلے روند ڈالا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

بصرہ میں بپھرے مظاہرین نے ایرانی قونصل کو آگ لگادی، پرچم پاؤں تلے روند ڈالا

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں مشتعل مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے پردھاوا بول کر اس کی عمارت کو آگ لگا دی۔ مظاہرین نے قونصل خانے سے ایرانی پرچم اتار پھینکا اور اس کی جگہ عراقی پرچم لہرا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روزبھی بصرہ میں کشیدگی برقرار رہی۔ پولیس کی فائرنگ سے مزید ایک… Continue 23reading بصرہ میں بپھرے مظاہرین نے ایرانی قونصل کو آگ لگادی، پرچم پاؤں تلے روند ڈالا

ٹرمپ کی امریکہ کے لیے تمام چینی درآمدات پر ٹیکس لگانے کی نئی دھمکی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ٹرمپ کی امریکہ کے لیے تمام چینی درآمدات پر ٹیکس لگانے کی نئی دھمکی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ چین کی 267 ارب ڈالر مالیت کی مزید درآمدی اشیا پر محصولات لگا دیں گے جس کے بعد عملی طور پر چین سے درآمد کی جانے والی ہر چیز ٹیکسوں کے دائرے میں آجائے گی۔یہ اضافی محصولات، ان 50 ارب ڈالر کی چینی… Continue 23reading ٹرمپ کی امریکہ کے لیے تمام چینی درآمدات پر ٹیکس لگانے کی نئی دھمکی

عالمی عدالت کا روہنگیاؤں پرمظالم کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کااعلان

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

عالمی عدالت کا روہنگیاؤں پرمظالم کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کااعلان

دی ہیگ(انٹرنیشنل ڈیسک)بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ انہیں روہنگیا مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر بے دخلی اور میانمار فوج کی جانب سے انسانیت کے خلاف کیے گئے ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے کا اختیار حاصل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بین الاقوامی ادارے کی طرف سے جاری ہونے والے… Continue 23reading عالمی عدالت کا روہنگیاؤں پرمظالم کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کااعلان

مقبول ترین سعودی عالم دین کو سزائے موت دینے کی تیاریاں

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

مقبول ترین سعودی عالم دین کو سزائے موت دینے کی تیاریاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سعودی عالم دین سلمان الاودیٰ کا عدالتی ٹرائل رشتے داروں اور میڈیا کی موجودگی میں شروع ۔ استغاثہ کی جانب سے سلمان ال اودیٰ کو سزائے موت سُنانے کی سفارش ۔تفصیلات کے مطابق  ال اودیٰ کا شمار انٹرنیشنل یونین فار مسلم سکالرز کے نمایاں ممبران میں ہوتا ہے۔اس تنظیم پرسعودی عرب اور… Continue 23reading مقبول ترین سعودی عالم دین کو سزائے موت دینے کی تیاریاں

پرتگال کے پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع ، سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

پرتگال کے پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع ، سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے

لزبن ( آن لائن) پرتگال کے پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع ہونے سے پاکستان کی اسپورٹس پروگراموں میں شرکت مشکوک ، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں قائم پرتگال کا سفارتخانہ ایک بار پھر غیر معینہ مدت کے لیے بند ہو گیا ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں پاکستانیوں کے فیملی ویزہ، اسٹوڈنٹ ویزہ، وزٹ ویزہ… Continue 23reading پرتگال کے پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع ، سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے