شامی باغیوں کے کیمیائی حملے کا جواب : روسی طیاروں کی بمباری
ماسکو(این این آئی)روس نے کہا ہے کہ اس نے شام میں دہشت گرد گروپوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ بمباری ان شامی باغی گروپوں کو نشانہ بنانے کے لیے کی گئی ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے ہفتے کے روز حلب میں کلورین گیس کا حملہ کیا تھا۔روسی نیوز ایجنسی نے… Continue 23reading شامی باغیوں کے کیمیائی حملے کا جواب : روسی طیاروں کی بمباری







































