امریکا کا شام سے انخلا داعش کی شکست اور ترکی کے کردوں سے برتاؤ سے مشروط ہے : جان بولٹن
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ شام کے شمال مشرقی علاقے سے امریکی فوجیوں کا انخلا داعش کے بچے کچھے جنگجوؤں کی شکست اور ترکی کے کرد جنگجوؤں سے برتاؤ اور تحفظ کی یقین دہانی سے مشروط ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں… Continue 23reading امریکا کا شام سے انخلا داعش کی شکست اور ترکی کے کردوں سے برتاؤ سے مشروط ہے : جان بولٹن











































