مالدار امریکیوں کی فہرست: 24 سال سے سرفہرست بل گیٹس کی حکمرانی ختم،اب کون کس پوزیشن پر ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات جاری
نیویارک (این این آئی)آن لائن تجارتی کمپنی ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑدیا۔160ارب ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین فرد بن گئے اور یوں 24 سال سے مالدار ترین شخص کا اعزاز رکھنے والے بل گیٹس دوسرے نمبر پر… Continue 23reading مالدار امریکیوں کی فہرست: 24 سال سے سرفہرست بل گیٹس کی حکمرانی ختم،اب کون کس پوزیشن پر ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات جاری