روس کے ساتھ نئی پائپ لائن2019ء میں کام شروع کر دے گی، ترک صدر
انقرہ(این این آئی)تْرک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ روس سے قدرتی گیس ترکی لانے کے لیے پائپ لائن2019ء میں کام شروع کر دے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاب تْرک اسٹریم نامی اس پراجیکٹ کا ایک مرحلہ مکمل ہونے پر استنبول میں ہونے والی خصوصی تقریب کے دوران ایردوآن کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading روس کے ساتھ نئی پائپ لائن2019ء میں کام شروع کر دے گی، ترک صدر







































