جمعہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2025 

تہران کو تنہا کرنا خطرناک ہو گا، پابندیاں مسائل کا حل نہیں : ترکی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

تہران کو تنہا کرنا خطرناک ہو گا، پابندیاں مسائل کا حل نہیں : ترکی

ٹوکیو(آئی این پی)ترکی نے ایران پر امریکی پابندیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کو تنہا کرنا خطر ناک ہو گا، ایران کو کنارے لگانا دانشمندی نہیں، ترکی پابندیوں کے خلاف ہے ، پابندیاں مسائل کا حل نہیں، ایرانی عوام کو سزا کا نشانہ بنانا غیر منصفانہ عمل ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں… Continue 23reading تہران کو تنہا کرنا خطرناک ہو گا، پابندیاں مسائل کا حل نہیں : ترکی

سعودی ولی عہد کی جنگ کے زخمیوں سے ملاقات،ہر ممکن طبی سہولیات کی فراہمی کا حکم

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی ولی عہد کی جنگ کے زخمیوں سے ملاقات،ہر ممکن طبی سہولیات کی فراہمی کا حکم

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے گذشتہ روز جنوبی سرحد پر جنگ مین زخمی ہونے والے سپاہیوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ کچھ وقت گذارا۔اس موقع پر ولی عہد نے جنگ میں زخمی ہونے والے سپاہیوں کو ہرممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات دیے۔ ان کا… Continue 23reading سعودی ولی عہد کی جنگ کے زخمیوں سے ملاقات،ہر ممکن طبی سہولیات کی فراہمی کا حکم

تیونسی صدر نے کابینہ میں تبدیلی کے وزیراعظم کے اقدامات مسترد کر دیئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

تیونسی صدر نے کابینہ میں تبدیلی کے وزیراعظم کے اقدامات مسترد کر دیئے

تیونس(این این آئی)تیونس کے وزیراعظم یوسف الشاھد نے کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے 13 نئے وزراء کو شامل کیا ہے۔ دوسری جانب تیونسی ایوان صدر کے مطابق صدر الباجی قاید السبسی نے وزیراعظم کی جانب سے کابینہ میں تبدیلی کے اقدامات مسترد کر دیے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق وزیراعظم یوسف الشاھد نے رونی… Continue 23reading تیونسی صدر نے کابینہ میں تبدیلی کے وزیراعظم کے اقدامات مسترد کر دیئے

پینٹا گون نے سرحد پر حراستی مراکز قائم کرنے کا ٹرمپ کا حکم مسترد کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

پینٹا گون نے سرحد پر حراستی مراکز قائم کرنے کا ٹرمپ کا حکم مسترد کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وزارت دفاع پینٹا گون نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کا میکسیکو کی سرحد پر پناہ گزینوں کے لیے حراستی مراکز قائم کرنے کا حکم مسترد کردیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ صدر کی طرف سے کہا گیا تھا کہ فوج میکسیکو کی… Continue 23reading پینٹا گون نے سرحد پر حراستی مراکز قائم کرنے کا ٹرمپ کا حکم مسترد کر دیا

ایران امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے : برائن ہاک

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایران امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے : برائن ہاک

واشنگٹن(این این آئی)ایران کے لیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے برائن ہاک کا کہنا ہے کہ ایران امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ اس کی جوہری سرگرمیوں کے علاوہ بیلسٹک میزائل کی سرگرمیاں، سائبر حملے ، دہشت گردی اور دہشت گردی کے لیے فنڈنگ بھی ہے۔ لہذا ہم ان سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کے… Continue 23reading ایران امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے : برائن ہاک

مسجد اقصیٰ میں کئی مقامات پر شگاف پڑ گئے ،زمین بوس ہونے کا خدشہ،مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ بھی بڑھ گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

مسجد اقصیٰ میں کئی مقامات پر شگاف پڑ گئے ،زمین بوس ہونے کا خدشہ،مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ بھی بڑھ گیا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے کی دیواروں کی بوسیدگی کے بعد داخلی راستے بھی زیرزمین کھدائیوں کی وجہ سے زمین میں دھنسنے لگے ہیں۔مسجد اقصیٰ کے باب الرحم کے جنونی راستے میں کئی مقامات پر شگاف پڑگئے ہیں۔خیال رہے کہ باب الرحمہ کا راستہ پانی جمع ہونے کے اعتبار سے حوض… Continue 23reading مسجد اقصیٰ میں کئی مقامات پر شگاف پڑ گئے ،زمین بوس ہونے کا خدشہ،مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ بھی بڑھ گیا

جرمنی : حکومت کی عجیب منطق، 94سالہ نازی کیمپ کے گارڈ پر مقدمہ کا فیصلہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

جرمنی : حکومت کی عجیب منطق، 94سالہ نازی کیمپ کے گارڈ پر مقدمہ کا فیصلہ

برلن(آئی این پی)جرمنی نے جنگِ عظیم دوئم میں اس وقت کی نازی حکومت کی جانب سے قائم کیے جانے والے ایذا رسانی کیمپ کے بزرگ گارڈ کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے،بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی نے جنگِ عظیم دوئم میں اس وقت کی نازی حکومت کی جانب سے قائم… Continue 23reading جرمنی : حکومت کی عجیب منطق، 94سالہ نازی کیمپ کے گارڈ پر مقدمہ کا فیصلہ

غزہ میں جنگ بندی کی مساعی : پرتشدد مظاہروں میں غیرمعمولی کمی آگئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

غزہ میں جنگ بندی کی مساعی : پرتشدد مظاہروں میں غیرمعمولی کمی آگئی

غزہ(این این آئی)فلسطین کے جنگ زدہ اور اسرائیلی پابندیوں کے شکار علاقے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو وسعت دینے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ وہاں پر پرتشدد مظاہروں میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق مصر کی جانب سے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی… Continue 23reading غزہ میں جنگ بندی کی مساعی : پرتشدد مظاہروں میں غیرمعمولی کمی آگئی

فرانسیسی عدالت نے بشارالاسد کے تین مقربین کے ریڈ وارنٹ جاری کردیئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

فرانسیسی عدالت نے بشارالاسد کے تین مقربین کے ریڈ وارنٹ جاری کردیئے

پیرس (این این آئی)فرانس کی ایک عدالت نے بشارالاسد کے تین مقربین جن کا تعلق انٹیلی جنس کے شعبے سے ہے کے ریڈ وارنٹ جاری کیے ہیں۔فرانسیسی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ شامی صدر بشار الاسد کے انتہائی قریبی ساتھی میجر جنرل علی مملوک سمیت تین عہدیداروں کو اشتہاری قرار دینے کے ساتھ… Continue 23reading فرانسیسی عدالت نے بشارالاسد کے تین مقربین کے ریڈ وارنٹ جاری کردیئے