جارجیا : پہلی مرتبہ صدارتی عہدے پر خاتون منتخب
تبلیسی(آئی این پی) جارجیا کی خاتون سیاستدان سالوم زور ابشویلی نے پہلی خاتون صدر منتخب ہونے کے بعد عہدہ سنبھال لیا، جو سوویت کی سابقہ ریاست میں یورپ کی طرح خواتین کے لیے بڑھتا ہوا قدم تصور کیا جارہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد جارجیا کے… Continue 23reading جارجیا : پہلی مرتبہ صدارتی عہدے پر خاتون منتخب







































