شارجہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ، پاکستانی خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی،فضا سوگوار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ایک پاکستانی خاتون اور ان کا بیٹا جاں بحق ہوگئے۔شارجہ کے مقامی میڈیا کے مطابق، ایک مکان میں آگ لگنے سے38سالہ پاکستانی خاتون اور ان کا 7سالہ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔آگ لگنے پر ایک بزرگ شخص اور دیگر دو افراد… Continue 23reading شارجہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ، پاکستانی خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی،فضا سوگوار







































