اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

ترک عدالت نے امریکی قونصل خانے کے ملازم کو رہا کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2019 |

انقرہ(این این آئی)ترکی کی ایک عدالت نے ملک کے جنوبی شہر ادانا میں امریکی قونصلیٹ کے ایک اہلکار کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس شخص پر ایک مسلح دہشت گرد تنظیم کا رْکن ہونے اور اس کی مدد کرنے کا الزام تھا۔ عدالت نے حمزہ الوچائے کو ساڑھے چار برس جیل کی سزا سنائی تاہم حکم دیا کہ قید میں وقت گزارنے کے سبب اب اسے رہا کر دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…