پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فاکس نیو ز نے بھی ٹرمپ کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

فاکس نیو ز نے بھی ٹرمپ کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ قائم کرنیوالے ٹی وی چینلز کی تعداد دو ہوگئی ہے۔فاکس نیو نے سی این این سے اظہار یکجہتی کیلئے کیس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔وائٹ ہاؤس کا کہناہے کہ صدر تک میڈیا کی رسائی محدود کرنے کا اختیار حاصل ہے۔فاکس نیوز کے صدر جے… Continue 23reading فاکس نیو ز نے بھی ٹرمپ کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا

جمال خاشقجی کا قتل ،ترکی نے ایسا اعلان کردیا کہ سعودی عرب کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

جمال خاشقجی کا قتل ،ترکی نے ایسا اعلان کردیا کہ سعودی عرب کی نیندیں اڑ گئیں

استنبول(آئی این پی)ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کے بارے میں کہا ہے کہ اس وقت ہم جس مقام پر پہنچ گئے ہیں وہاں بین الاقوامی تفتیش لازمی شرط بن گئی ہے،خاشقجی قتل کے معاملے میں ترکی نے ایک شفاف تفتیشی عمل جاری رکھا ہے اور اس چیز… Continue 23reading جمال خاشقجی کا قتل ،ترکی نے ایسا اعلان کردیا کہ سعودی عرب کی نیندیں اڑ گئیں

روس کے ساتھ امن معاہدہ زیر بحث لانا چاہتے ہیں، جاپانی وزیراعظم

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

روس کے ساتھ امن معاہدہ زیر بحث لانا چاہتے ہیں، جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے کہا ہے کہ وہ روس کے ساتھ امن سمجھوتے کو حتمی شکل دینا چاہتے ہیں کیوں کہ دونوں ممالک تکنیکی لحاظ سے ابھی تک حالت جنگ میں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دوسری عالمی جنگ کے بعد جاپانی جزائر پر روسی… Continue 23reading روس کے ساتھ امن معاہدہ زیر بحث لانا چاہتے ہیں، جاپانی وزیراعظم

میلانیا سے تنازعے کے بعد صدر ٹرمپ کی مشیر کا ٹرانسفر

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

میلانیا سے تنازعے کے بعد صدر ٹرمپ کی مشیر کا ٹرانسفر

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس میں تعینات قومی سلامتی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نائب مشیر میرا ریکارڈل نے خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ سے تنازعے کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ایک ترجمان نے بتایا کہ ریکارڈل وائٹ ہاؤس کی جگہ اب امریکی انتظامیہ میں ہی… Continue 23reading میلانیا سے تنازعے کے بعد صدر ٹرمپ کی مشیر کا ٹرانسفر

پابندیوں نے امریکا کو عالمی سطح پر ننگا کر دیا، وہ شکست سے دوچار ہوگا : ایران

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

پابندیوں نے امریکا کو عالمی سطح پر ننگا کر دیا، وہ شکست سے دوچار ہوگا : ایران

تہران (آئی این پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف پابندیاں عاید کرکے غلط راستے کا انتخاب کیا ہے اور وہ شکست سے دوچار ہوگا،امریکیوں نے دنیا اور ہمارے عوام کے سامنے خود کو مزید بدنام کر لیا ہے،پابندیوں نے امریکیوں کو دنیا کے سامنے ننگا کر دیا ہے۔… Continue 23reading پابندیوں نے امریکا کو عالمی سطح پر ننگا کر دیا، وہ شکست سے دوچار ہوگا : ایران

یو اے ای نے اقوام متحدہ کی میزبانی میں سویڈن میں یمن امن مذاکرات کی حمایت کردی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

یو اے ای نے اقوام متحدہ کی میزبانی میں سویڈن میں یمن امن مذاکرات کی حمایت کردی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے سویڈن میں اس سال کے آخر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام سویڈن میں مجوزہ امن مذاکرات کی حمایت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ قبل از وقت بھی ان مذاکرات کے انعقاد کا حامی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای کے وزیر مملکت… Continue 23reading یو اے ای نے اقوام متحدہ کی میزبانی میں سویڈن میں یمن امن مذاکرات کی حمایت کردی

برطانوی کابینہ نے منظوری دیدی،یورپ کا بریگزٹ میں فیصلہ کن پیشرفت کا دعویٰ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

برطانوی کابینہ نے منظوری دیدی،یورپ کا بریگزٹ میں فیصلہ کن پیشرفت کا دعویٰ

لندن/برسلز (این این آئی)یورپی یونین کے مرکزی مذاکرات کار میشیل بارنیے نے کہا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے معاہدے میں فیصلہ کن پیش رفت ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بارنیے نے کہا کہ معاہدے کا 585 صفحات کا مسودہ مذاکرات کو انجام تک لے جانے والا کلیدی قدم ہے۔انھوں نے… Continue 23reading برطانوی کابینہ نے منظوری دیدی،یورپ کا بریگزٹ میں فیصلہ کن پیشرفت کا دعویٰ

ایران : انٹرنیٹ کی نگرانی کی ذمہ داری فوج کو دینے کے لیے قانون سازی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایران : انٹرنیٹ کی نگرانی کی ذمہ داری فوج کو دینے کے لیے قانون سازی

تہران(این این آئی)ایران میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پرہونے والی سرگرمیوں اور ناپسندیدہ مواد کی نشاندہی کے لیے فوج کو استعمال کرنے کے لیے قانون سازی شروع کی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران میں انسانی حقوق مرکزنے کہاکہ اسے ایک آئینی… Continue 23reading ایران : انٹرنیٹ کی نگرانی کی ذمہ داری فوج کو دینے کے لیے قانون سازی

یوگنڈا کے ہاسٹل میں آتش زدگی سے 10 طالب علم ہلاک

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

یوگنڈا کے ہاسٹل میں آتش زدگی سے 10 طالب علم ہلاک

کمپالا (این این آئی)مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے ایک اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگائے جانے کے ایک مبینہ واقعے میں دس طالب علم ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوگنڈا کی وزارت تعلیم نے ایک بیان میں بتایاکہ دو روز قبل بھی اسی ہاسٹل میں کسی نے آگ لگائی تھی، جس سے… Continue 23reading یوگنڈا کے ہاسٹل میں آتش زدگی سے 10 طالب علم ہلاک