جمعہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2025 

افغانستان : افغان فضائیہ کی کارروائی، 41طالبان و داعش دہشتگرد ہلاک

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

افغانستان : افغان فضائیہ کی کارروائی، 41طالبان و داعش دہشتگرد ہلاک

کابل(آئی این پی)افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان اور داعش کے خلاف فضائی کارروائی میں41طالبان اور داعشی دہشتگرد ہلاک ہو گئے،بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان اور داعش پر فوج کے فضائی حملے۔ حملوں میں41 طالبان اور داعش جنگجو ہلاک ہوئے۔فوج کے ترجمان کے مطابق ننگر ہار لغمان… Continue 23reading افغانستان : افغان فضائیہ کی کارروائی، 41طالبان و داعش دہشتگرد ہلاک

امریکا : تیز رفتار ٹرک طالبات پر چڑھ دوڑا، استانی سمیت5طالبات ہلاک

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکا : تیز رفتار ٹرک طالبات پر چڑھ دوڑا، استانی سمیت5طالبات ہلاک

واشنگٹن(آئی این پی) امریکا میں تیز رفتار ٹرک نے مرکزی شاہراہ سے کچرا اٹھانے والی 4 طالبات اور استانی کو کچل دیا، مقامی اسکول کی طالبات اپنے اساتذہ کے ہمراہ صفائی مہم کے تحت کچرا اٹھا رہی تھیں کہ تیز رفتار ٹرک کی زد میں آگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں تیز رفتار… Continue 23reading امریکا : تیز رفتار ٹرک طالبات پر چڑھ دوڑا، استانی سمیت5طالبات ہلاک

بھارت : سباری مالا مندر کا افتتاح، خاتون صحافیوں کے داخلے پر پابندی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارت : سباری مالا مندر کا افتتاح، خاتون صحافیوں کے داخلے پر پابندی

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ریاست کیرالہ میں سباری مالا مندر میں انتہا پسند ہندوؤں نے خاتون حافیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی، مندر کے تقدس کا خیال رکھتے ہوئے خواتین کو وہاں جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ہم امید کرتے ہیں کہ میڈیا ہاؤسز ایسے اقدمات نہیں اٹھائیں گے جن سے… Continue 23reading بھارت : سباری مالا مندر کا افتتاح، خاتون صحافیوں کے داخلے پر پابندی

مصر : قبطی مسیحیوں کے قتل میں ملوث 19 دہشت گرد ہلاک، لاشوں کی تصاویر جاری

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

مصر : قبطی مسیحیوں کے قتل میں ملوث 19 دہشت گرد ہلاک، لاشوں کی تصاویر جاری

قاہرہ(آئی این پی)مصری وزارت داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ قبطی مسیحیوں پر حملہ آور 19دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے، مطلوبہ دہشتگرد مینہ کے صحرا میں پناہ لئے ہوئے تھے خفیہ معلومات پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، وزارت داخلہ نے لاشوں اور ٹینٹ کی تصاویر… Continue 23reading مصر : قبطی مسیحیوں کے قتل میں ملوث 19 دہشت گرد ہلاک، لاشوں کی تصاویر جاری

میانمار، ضمنی انتخابات : آنگ سانگ سوچی کی جماعت کوشکست

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

میانمار، ضمنی انتخابات : آنگ سانگ سوچی کی جماعت کوشکست

ینگون(آئی این پی)میانمار کی خاتون سربراہ آنگ سانگ سوچی نے اعتراف کیا ہے کہ ہماری جماعت کو ضمنی انتخابات میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا، انتخابات میں شکست حکومت کیلئے الارمنگ ہے۔ بین الاقوامی میڈیسا کے مطابقمیانمار کی ریاستی سربراہ آنگ سانگ سوچی نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں منعقدہ ضمنی انتخابات میں انہیں… Continue 23reading میانمار، ضمنی انتخابات : آنگ سانگ سوچی کی جماعت کوشکست

گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کر دیا : چینی صدر

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کر دیا : چینی صدر

شنگھائی (آئی این پی ) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہاہے کہ گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کر دیا، چین درآمدات بڑھا کر عالمی برادری سے تعلقات مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے، تمام ممالک کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں،، اس وقت دنیا بھر کے ممالک کو مشترکہ چیلنجز اور خطرات کا… Continue 23reading گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کر دیا : چینی صدر

امریکا میں پراسرار طورپر جاں بحق سعودی لڑکیاں جنت البقیع میں دفن

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکا میں پراسرار طورپر جاں بحق سعودی لڑکیاں جنت البقیع میں دفن

ریاض (این این آئی)امریکی شہر نیویارک میں گذشتہ دنوں پراسرار طورپر مردہ پائی گئی سعودی عرب کی دو سگی بہنوں کے جسد خاکی آبائی شہر مدینہ منورہ منتقل کرنے کے بعد انہیں جنت البقیع کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دونوں بہنوں تالا اور روتانا فارع کی میتیں… Continue 23reading امریکا میں پراسرار طورپر جاں بحق سعودی لڑکیاں جنت البقیع میں دفن

شام کے الرکبان پناہ گزین کیمپ میں کئی ماہ بعد امدادی کارکن داخل ہوگئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

شام کے الرکبان پناہ گزین کیمپ میں کئی ماہ بعد امدادی کارکن داخل ہوگئے

دمشق(این این آئی)اقوام متحدہ کے مندوبین کے مطابق شامی حکومت کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد ہلال احمر کے امدادی کارکن پہلی بار اردن کی سرحد پرقائم الرکبان پناہ گزین کیمپ میں امدادی سامان کے ساتھ داخل ہوئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ رواں سال جنوری کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ… Continue 23reading شام کے الرکبان پناہ گزین کیمپ میں کئی ماہ بعد امدادی کارکن داخل ہوگئے

یمنی صدر کے یرغمال بھائی کا صنعاء سے اپنے خاندان سے رابطہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمنی صدر کے یرغمال بھائی کا صنعاء سے اپنے خاندان سے رابطہ

صنعاء(این این آئی)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی کے حوثی باغیوں کے ہاں یرغمال بنائے گئے بھائی اور سابق انٹیلی جنس سیکرٹری بریگیڈیئر ناصر منصورھادی نے صنعاء سے اپنے خاندان کے ساتھ رابطہ کیا ہے اور اپنی خیریت کے بارے میں مطلع کیا ہے۔خیال رہے کہ بریگیڈیئر ناصر منصور ھادی کو ایران نواز حوثی… Continue 23reading یمنی صدر کے یرغمال بھائی کا صنعاء سے اپنے خاندان سے رابطہ