پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

امریکہ اور اتحادیوں کو تگڑا جواب،ایران نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

تہران (آن لائن) ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ ، کروز میزائل 1350 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز ایران نے لانگ رینج کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے

ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق طویل فاصلے پر مار کرنے والا کروز میزایل 1350 کول میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے جبکہ ایرانی وزیر دفاع کے مطابق کروز میزائل 1200 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…