پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

انوکھی چوری،چور پوری اے ٹی ایم مشین ہی گاڑی میں ڈال کرلے گئے،پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی ،تلاش جاری

datetime 2  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن)سائنس و ٹیکنالوجی کی انتہائی تیزی کے ساتھ ترقی پر اب چور بھی نت نئے انداز اپنانے لگے ہیں۔امریکی شہر کولمبیا کے ایک اسٹور میں بھی ایسی ہی فلمی انداز کی واردات ہوئی جس میں چوراے ٹی ایم مشین اپنے ساتھ لے گئے۔پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی ہے

جبکہ ان کی تلاش جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسٹور میں چوروں کا یہ گینگ گاڑی کے ذریعے اسٹور کے شیشے توڑ کر اندر داخل ہوا اور وہاں نصب اے ٹی ایم مشین گاڑی میں ڈال کر چلتا بنا۔پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی ہے جبکہ ان کی تلاش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…