جمعہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2025 

ایرانی تیل کی برآمدات صفر پر لانا ہماری مہم کا حصہ ہے : امریکا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایرانی تیل کی برآمدات صفر پر لانا ہماری مہم کا حصہ ہے : امریکا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے انہیں توقع ہے کہ ایران پر عاید کردہ اقتصادی پابندیوں میں چین امریکا کے ساتھ تعاون کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے چینی ہم منصب یانگ جیشی کے ہمراہ واشنگٹن میں ایک مشترکہ پریس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا ایران کے… Continue 23reading ایرانی تیل کی برآمدات صفر پر لانا ہماری مہم کا حصہ ہے : امریکا

یمنی حوثیوں کے گڑھ صعدہ میں خون ریز لڑائی،47 حوثی باغی ہلاک

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمنی حوثیوں کے گڑھ صعدہ میں خون ریز لڑائی،47 حوثی باغی ہلاک

صنعاء(این این آئی)یمن کی سرکاری فوج نے ایران نوازحوثی شدت پسندوں کے گڑھ صعدہ میں تازہ کارروائی کے دوران سیکڑوں جنگجوؤں کو محاصرے میں لے لیا،سرکاری فوج نے مران گھاٹیم اور رازح میں شدیٰ اور کئی دوسرے اہم تزویراتی مقامات پر باغیوں کے قبضے سے اہم مقامات واپس لے لیے ہیں۔ ادھر جنوبی ڈائریکٹوریٹ میں… Continue 23reading یمنی حوثیوں کے گڑھ صعدہ میں خون ریز لڑائی،47 حوثی باغی ہلاک

بھارت چھوڑ کر پاکستان اورچین جانے والے شہریوں کی جائیدادوں کا کیا کیا جائیگا؟مودی سرکار نے بڑا اعلان کردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارت چھوڑ کر پاکستان اورچین جانے والے شہریوں کی جائیدادوں کا کیا کیا جائیگا؟مودی سرکار نے بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی(این این آئی)نئی دہلی حکومت نے بھارت چھوڑ کر پاکستان یا چین چلے جانے والے شہریوں کی املاک فروخت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت چھوڑ جانے والے ان افراد کی جائیدادوں کی مالیت چار سو ملین ڈالر کے برابر ہے۔ بھارتی ٹی وی نے بتایا بھارتی حکومت کے منصوبے کے مطابق… Continue 23reading بھارت چھوڑ کر پاکستان اورچین جانے والے شہریوں کی جائیدادوں کا کیا کیا جائیگا؟مودی سرکار نے بڑا اعلان کردیا

پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریبات آج ہوں گی، ٹرمپ پیرس پہنچ گئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریبات آج ہوں گی، ٹرمپ پیرس پہنچ گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ پہلی جنگ عظیم کی صدسالہ تقریبات میں شرکت کے لیے یورپ کے دورے پر فرانس کے دارلحکومت پیرس پہنچ گئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ درجنوں دیگر عالمی سربراہان آرمزٹائس معاہدے کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔ جس کے نتیجے میں پہلی عالمی جنگ کا خاتمہ ہوا۔اتوار کے روز… Continue 23reading پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریبات آج ہوں گی، ٹرمپ پیرس پہنچ گئے

اسد رجیم کی معاہدے کی خلاف ورزی : ادلب میں بمباری سے22افراد ہلاک

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسد رجیم کی معاہدے کی خلاف ورزی : ادلب میں بمباری سے22افراد ہلاک

بیروت(این این آئی)شامی فوج نے شمالی گورنری ادلب میں باغیوں کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی خلاف وروزی کرتے ہوئے وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں اپوزیشن کے حامی عسکری گروپ جیش العزہ کے22 جنگجو ہلاک ہوگئے۔بمباری میں عسکری گروپ کے دسیوں جنگجو زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اور کئی لاپتا ہے جن کی تلاش جاری… Continue 23reading اسد رجیم کی معاہدے کی خلاف ورزی : ادلب میں بمباری سے22افراد ہلاک

جوہری ہتھیاروں کے خاتمے تک شمالی کوریا پر پابندیاں نافذ رہیں گی، نکی ہیلی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

جوہری ہتھیاروں کے خاتمے تک شمالی کوریا پر پابندیاں نافذ رہیں گی، نکی ہیلی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے لئے امریکی سفیر نکی ہیلی نے بتایا ہے کہ امریکہ شمالی کوریا کے خلاف اس وقت پابندیوں کے نفاذ سے مسلسل وابستہ ہے جب تک وہ ملک خود کو جوہری طور پر عدم مسلح نہیں کر لیتا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف… Continue 23reading جوہری ہتھیاروں کے خاتمے تک شمالی کوریا پر پابندیاں نافذ رہیں گی، نکی ہیلی

سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، قبل از وقت الیکشن کا اعلان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، قبل از وقت الیکشن کا اعلان

کولمبو(این این آئی) سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا۔ اب ملک میں وقت سے دو سال پہلے 5 جنوری 2019 کو عام انتخابات ہوں گے جس میں عوام 225 رکنی پارلیمنٹ کا انتخاب کریں گے۔ جنرل الیکشنز تک مہندرا راجا پاکسے ملک کے عبوری وزیراعظم… Continue 23reading سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، قبل از وقت الیکشن کا اعلان

فتح اللہ گولن کی تنظیم سے تعلق،103 ترک فوجیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

فتح اللہ گولن کی تنظیم سے تعلق،103 ترک فوجیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

استنبول(این این آئی)ترکی میں 2016ء کے دوران حکومت کے خلاف ناکام بغاوت میں ملوث ہونے اور امریکا میں جلا وطن رہ نما فتح اللہ گولن کے ساتھ تعلق کے الزام میں 103 فوجیوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق جن فوجیوں کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے ان پر… Continue 23reading فتح اللہ گولن کی تنظیم سے تعلق،103 ترک فوجیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

مہاجرین کے امریکی سرحد عبورکرنے پرپابندی،ٹرمپ کے خصوصی حکمنامے پر دستخط

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

مہاجرین کے امریکی سرحد عبورکرنے پرپابندی،ٹرمپ کے خصوصی حکمنامے پر دستخط

واشنگٹن(این این آئی)ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے قوانین کے مطابق غیر قانونی طور پر میکسیکو سے امریکی سرحد عبور کرنے والے افراد کو سیاسی پناہ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس وقت سات ہزار مہاجرین امریکا کی جانب مارچ کر رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ… Continue 23reading مہاجرین کے امریکی سرحد عبورکرنے پرپابندی،ٹرمپ کے خصوصی حکمنامے پر دستخط