روسی کوہ پیما کو بچانے والے 4 پاکستانیوں کیلئے ’’آرڈر آف فرینڈ شپ‘‘ اعزاز
ماسکو،اسلام آباد(آن لائن) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے رواں برس جولائی میں روسی کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف کو ریسکیو کرنے والے 4 پاکستانیوں کو ’’آرڈر آف فرینڈشپ‘‘ اعزاز سے نوازا دیا ہے۔ ترجمان روسی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ قاضی محمد‘عابد رفیق‘محمد انزہم رفیق اور فخر… Continue 23reading روسی کوہ پیما کو بچانے والے 4 پاکستانیوں کیلئے ’’آرڈر آف فرینڈ شپ‘‘ اعزاز